ابن سعید
خادم
اہم سوال!اور آپ سب کی چھٹی اپروو ہوجائے گی ہوم منسٹرز سے ؟
اہم سوال!اور آپ سب کی چھٹی اپروو ہوجائے گی ہوم منسٹرز سے ؟
یہ ایک انتہائی عمدہ سوال ہے۔ اگلا سوال پلیزاور آپ سب کی چھٹی اپروو ہوجائے گی ہوم منسٹرز سے ؟
سعود بھائی کا " پاپ " کچھ اور ہےپاپ تو ہمارے کچھ دوست سوڈا کو کہتے ہیں
ریلس کانف کی ویڈیو ہے اس لیے آئی ایم ڈی بی پر اس کی موجودگی کے امکانات نہیں ہیں۔یہ تو اس کی ریٹنگ پر منحصر ہے
آپ کی چھٹی کی عرضی تو گاوں کے کسی تالاب میں بہتی نظر آرہی ہے مجھےاہم سوال!
ہوم منسٹرز کو ساتھ لے جانے میں کیا برائی ہےاور آپ سب کی چھٹی اپروو ہوجائے گی ہوم منسٹرز سے ؟
یعنی دوستوں کے سامنے ہی "بستی" ہوتی رہے اور وہ بھی مسلسل؟ہوم منسٹرز کو ساتھ لے جانے میں کیا برائی ہے
آپ کو تو ویسے ہی لمبی چھٹی ملی ہوئی ہےاہم سوال!
جبکہ کچھ لوگ اپنے گناہوں کو دھونے کے لیے گنگا ندی میں غسل کے لیے جاتے ہیں اور پلٹ کر پھر انھیں گناہوں میں ملوث ہو جاتے ہیں۔ اس موقع کے لیے ایک عدد بالی ووڈ نغمہ کچھ یوں ہے:سعود بھائی کا " پاپ " کچھ اور ہے
اللہ اس تالاب پر رحم فرمائیں!آپ کی چھٹی کی عرضی تو گاوں کے کسی تالاب میں بہتی نظر آرہی ہے مجھے
پھر تو این سی ۱۷ ہوئیریلس کانف کی ویڈیو ہے اس لیے آئی ایم ڈی بی پر اس کی موجودگی کے امکانات نہیں ہیں۔
اگر سبھی کا حال یکساں ہو تو اس میں بے عزتی سے زیادہ باہمی ہمدردی غالب رہے گی۔یعنی دوستوں کے سامنے ہی "بستی" ہوتی رہے اور وہ بھی مسلسل؟
اور اب ہم خوب اس لمبی چھٹی کو مختصر کرنے کے در پر ہیں۔آپ کو تو ویسے ہی لمبی چھٹی ملی ہوئی ہے
متفقاگر سبھی کا حال یکساں ہو تو اس میں بے عزتی سے زیادہ باہمی ہمدردی غالب رہے گی۔
یعنی دوستوں کے سامنے ہی "بستی" ہوتی رہے اور وہ بھی مسلسل؟
خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو ( چار )اگر سبھی کا حال یکساں ہو تو اس میں بے عزتی سے زیادہ باہمی ہمدردی غالب رہے گی۔
متفق علیہ!پھر تو این سی ۱۷ ہوئی
اگر شادی سے پہلے ہی یہ اکیلے چھٹیاں گذارنے کا پلان بنا رہے ہیں تو ان کی خوشگوار ازدواجی زندگی مثالی ہو گیہوم منسٹرز کو ساتھ لے جانا قیصرانی کے نزدیک غمناک ہے