عثمان

محفلین
جب پروگرام بنائیں، میں تیار ہوں۔ چند دن قبل بتا دیجئے گا تاکہ ہوٹلز کی بکنگ بھی ہو سکے اور اپنے کام پر بھی چھٹی کے بارے بتا سکوں :)
میرے پروگرام۔۔۔ پروان چڑھنے قبل ہی اتر جاتے ہیں۔
اب کبھی کچھ موقع ہاتھ آئے تو کچھ سوچوں۔
ویسے ابھی آپ سنگل ہیں اس لیے شائد ایسی عیاشی ہے۔ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
میرے پروگرام۔۔۔ پروان چڑھنے قبل ہی اتر جاتے ہیں۔
اب کبھی کچھ موقع ہاتھ آئے تو کچھ سوچوں۔
ویسے ابھی آپ سنگل ہیں اس لیے شائد ایسی عیاشی ہے۔ :)
اگر گرمیوں میں آئیں تو یہ سہولت ہے کہ دن لمبے ہوتے ہیں اور بریکس وغیرہ کے لئے بندہ ریلیکس رہتا ہے۔ سردیوں میں جانا بھی مزے کا ہوتا ہے لیکن فوٹو گرافی وغیرہ والا کام مشکل ہو جاتا ہے :)
جب سنگل نہیں تھا، یہ سفر تب کی یادگار ہے :)
 

زیک

مسافر
تقریباً یہ روٹ بنتا ہے
پہلا سٹاپ جہاں رات گذاری تھی، وہ پولینڈ کا سرحدی شہر Augustow تھا۔ دوسری رات (اور بقیہ راتیں) سلووینیا میں Kranj میں رہا تھا۔ اٹلی زیادہ دور تک نہیں گیا اور تین دن سلووینیا میں ہی گذارے تھے۔ یہ روٹ سو فیصد وہی نہیں جو میں نے اپنایا تھا لیکن 90 فیصد وہی ہے۔ واپسی پر میں نے ہنگری کی بجائے آسٹریا چنا تھا اور رات پولینڈ کے جنوبی شہر Bielsko-Biala میں گذاری تھی :)
اس کو اٹلی کا سفر کہنا تو زیادتی ہے
 

زیک

مسافر
لمبی تو نہیں کہ درمیان میں Östersund رات رکنا تھا اور پھر سٹاک ہوم اور اسی طرح واپسی۔ کل مل ملا کر تقریباً 4000 کلومیٹر بنتا ہے تین دن کا۔ اصل میں لیپ لینڈ میں خزاں کی وجہ سے پتوں کا رنگ بہت خوبصورت ہو رہا ہے تو اسی وجہ سے یہ ٹرپ بائی روڈ پلان کیا ہے :)
میرے خیال میں یہ چار دن کا ٹرپ ہے۔ تین دن میں ممکن ہے مگر زیادتی ہو گی
 

قیصرانی

لائبریرین
میرے خیال میں یہ چار دن کا ٹرپ ہے۔ تین دن میں ممکن ہے مگر زیادتی ہو گی
Oulu سے Östersund تک ٹریفک بہت کم ہوتی ہے۔ اس لئے یہ ٹرپ تین دن میں آسانی سے ہو سکتا ہے۔ البتہ فوٹوگرافی وغیرہ کے لئے بار بار رکنا ممکن نہیں۔ چونکہ اس روٹ پر کئی بار سفر کر چکا ہوں، اس لئے معلوم ہے کہ کہاں کہاں رکنا ہوگا :)
 

فہیم

لائبریرین
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، معمول کے روز و شب گذر رہے ہیں۔ آپ سنائیں کہاں غائب رہتے ہیں پیارے؟ :) :) :)
غائب کہاں ہونا ہے بھائی
بیٹھے ہیں آپ کے راج میں
بس آج کل نیٹ سے ذرا دوری رہتی ہے:)
آپ کہیں اس بار بڑی عید کہاں گزارنے کا پروگرام ہے:)
 
Top