وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں؟السلام علیکم
بخیر جناّب، آپ سنائیےوعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔بخیر جناّب، آپ سنائیے
میں کچھ دیر قبل ایک سرکاری کام نمٹا کر اب گھر پہنچا ہوںآفس میں پاپ کارن پاپ کر کے کھا رہے ہیں۔
آپ کو پاپ لگے گاآفس میں پاپ کارن پاپ کر کے کھا رہے ہیں۔
ابھی پروگرام بن رہے ہیں، ایسے پروگرام ماضی میں بھی کئی بار بن چکے ہیںکیا بات ہے بڑے بڑے قافلے جارہے ہیں سپین
کیا آفس میں مووی چل رہی ہے؟آفس میں پاپ کارن پاپ کر کے کھا رہے ہیں۔
پاپ تو ہمارے کچھ دوست سوڈا کو کہتے ہیںآپ کو پاپ لگے گا
میں کچھ دیر قبل ایک سرکاری کام نمٹا کر اب گھر پہنچا ہوں
مارننگ فراسٹ کتنی خوبصورت ہوتی ہے نا
کھل کر بات کریںابھی پروگرام بن رہے ہیں، ایسے پروگرام ماضی میں بھی کئی بار بن چکے ہیں
پاپ لگا بھی تو اجتماعی ہوگا۔ کیونکہ بقول شاعر:آپ کو پاپ لگے گا
اپنے کمپیوٹر پر ایک ویڈیو دیکھ رہے تھے، آپ کہیں تو آفس کے پروجیکٹر پر پروجیکٹ کر دیں۔کیا آفس میں مووی چل رہی ہے؟
" پرانے پاپی "پاپ لگا بھی تو اجتماعی ہوگا۔ کیونکہ بقول شاعر:
ہم ایسے ویسے رند نہیں جو سب سے چھپا کر پیتے ہیں
ہم ایسے پینے والے ہیں جو سب کو پلا کر پیتے ہیں
کیا کہنے، پاپ کارن سے کتنی صفائی سے پاپی نکال لیا۔" پرانے پاپی "
یہ تو اس کی ریٹنگ پر منحصر ہےاپنے کمپیوٹر پر ایک ویڈیو دیکھ رہے تھے، آپ کہیں تو آفس کے پروجیکٹر پر پروجیکٹ کر دیں۔