سید فصیح احمد
لائبریرین
وعلیکم السلام محترم ، حال احوال ؟السلام علیکم
وعلیکم السلام محترم ، حال احوال ؟السلام علیکم
اللہ رب العزت آپ کو اپنی امان میں رکھےاحسان ہے سر جی مالک کا بہت کرم ہے، جیتے رہئے سکھی و خوش رہیئے
یہ کیٹ سٹنگ کیسے کرتے ہیں ؟کیٹ سٹنگ کر رہے تھے
ایک دوست چھٹیوں پر گئے ہوئے ہیں۔ روزانہ ان کے گھر لٹر کی صفائی، بلیوں کو کھانا اور پانی دینا اور ان سے کھیلنا میری بیٹی کی ذمہ داری ہےیہ کیٹ سٹنگ کیسے کرتے ہیں ؟
دوست آپ کے اور کیٹ لٹر معصوم بچی سے صاف کرواتے ہیںایک دوست چھٹیوں پر گئے ہوئے ہیں۔ روزانہ ان کے گھر لٹر کی صفائی، بلیوں کو کھانا اور پانی دینا اور ان سے کھیلنا میری بیٹی کی ذمہ داری ہے
دوست عقلمند ہے اس نے اسی کو ہائر کیا ہے جو خوشی سے کام کرےدوست آپ کے اور کیٹ لٹر معصوم بچی سے صاف کرواتے ہیں
چائلڈ لیبر
اگر مرضی شامل ہو تو چائلڈ لیبر قابل مؤاخذہ نہیں رہتا؟دوست عقلمند ہے اس نے اسی کو ہائر کیا ہے جو خوشی سے کام کرے
چائلڈ لیبر تو عام ہے آپ نے سکاؤٹس کو پاپ کارن اور کوکیز بیچتے نہیں دیکھا؟اگر مرضی شامل ہو تو چائلڈ لیبر قابل مؤاخذہ نہیں رہتا؟
یعنی چائلڈ لیبر عام ہونے کی وجہ سے قابل مواخذہ نہیں؟چائلڈ لیبر تو عام ہے آپ نے سکاؤٹس کو پاپ کارن اور کوکیز بیچتے نہیں دیکھا؟
مزاج بخیر؟؟؟وعلیکم السلام یا اخی !!
صبح الخیر !!
یعنی میری یاداشت ابھی تک درست کام کر رہی ہےجی ہاں، جب ہماری بات ہوئی تھی تب یہی کہا تھا انھوں نے۔
آخر کب تک!یعنی میری یاداشت ابھی تک درست کام کر رہی ہے
بالکل۔ اسی لئے تو وقتاً فوقتاً چیک کرتا رہتا ہوں کہ آخر کب تک۔۔۔آخر کب تک!