قیصرانی
لائبریرین
ہاں، یہ بہت عمدہ سوال ہے۔ اگلا سوال پلیزخوشی کے موقع پر دوستوں کو بھول جانا چاہیے ؟
ہاں، یہ بہت عمدہ سوال ہے۔ اگلا سوال پلیزخوشی کے موقع پر دوستوں کو بھول جانا چاہیے ؟
کونسی والی ریٹنگ دوں آپ کے اس مراسلے کے لیے ؟ہاں، یہ بہت عمدہ سوال ہے۔ اگلا سوال پلیز
مریخ پروہ خلائی مخلوق کے آثار ڈھونڈنے گئے ہیں۔ مسافروں کی آمدو رفت کیلئے نہیںآپکو اپنی ائیر لائن سے شکائت کرنی چاہیئے اب تو بھارت مریخ تک چلا گیا اور آپکی ائیر لائن آنلائن چیک ان تک نہیں پہنچی
دوستانہ؟کونسی والی ریٹنگ دوں آپ کے اس مراسلے کے لیے ؟
تقریباً ایک ماہ بعد۔واپسی کب تک متوقع ہے؟
ہم اس دفعہ اتحاد سے جا رہے ہیں۔ اور شاید مسئلہ اس وجہ سے بھی ہو کہ نارفاک سے نیو یارک تک کی فلائٹ اتحاد کی اپنی نہیں بلکہ کوڈ شیئر فلائٹ ہے، امیرکن ایگل کے ذریعہ آپریٹ ہوتی ہے۔آپکو اپنی ائیر لائن سے شکائت کرنی چاہیئے اب تو بھارت مریخ تک چلا گیا اور آپکی ائیر لائن آنلائن چیک ان تک نہیں پہنچی
یہ ریٹنگ کی وبا اب ہردوسرے مراسلے میں نظر آنا شروع ہوگئی ہے جب سے یہ ریٹنگ والا نظام دوبارہ فعال کیا گیا ہے۔ بعض احباب جان بوجھ کر سیاسی زمرات میں اپنے حریفوں کو منفی ریٹنگ سے نواز رہے ہیں۔ جسکا اثر انکے پروفائل میں بڑھتے ہوئے سُرخ میٹر سے نظر آرہا ہےکونسی والی ریٹنگ دوں آپ کے اس مراسلے کے لیے ؟
پاسپورٹ مشین ریڈیبل نہ ہونا؟پھر کوئی ایسی شرط ضرور ہے جس کے چلتے ہم ایسا کبھی نہ کر سکتے۔ کوئی ایرر آتا ہے جس میں کہا جاتا ہے کہ آپ یو ایس سے باہر سفر کر رہے ہیں لہٰذا آپ کو ائیرپورٹ پر چیک ان کرنا ہوگا۔
اوہو یعنی اب کرننگ کے کام کو ایک ماہ کیلئے ملتوی کرنا پڑے گاتقریباً ایک ماہ بعد۔
زرعی کاموں میں کافی باتوں پر کچھ چھوٹ ہوتی ہے
چھٹیوں میں کوئی پلان؟اللہ کا شکر ہے۔ کل کام پر جانا ہے اور پھر کوئی دو ہفتہ کی چھٹیاں!
آپ سنائیے۔ گھر کب روانگی ہے ؟
نہیں ایسا نہیں لگتا، کیونکہ ہندوستانی پاسپورٹ مشین ریڈیبل ہے۔ اور ہمارا پاسپورٹ ویسے بھی ابھی سال بھر پرانا ہے۔پاسپورٹ مشین ریڈیبل نہ ہونا؟
یا پھر ممکن ہے کہ وہاں رہتے ہوئے کچھ وقت نکال سکیں اس کے لیے۔اوہو یعنی اب کرننگ کے کام کو ایک ماہ کیلئے ملتوی کرنا پڑے گا
بہتر ہے چھٹیوں میں اس کی ٹینشن نہ لیں۔ واپس امریکہ جاکر ساری ٹینشن فراہم کر دوں گایا پھر ممکن ہے کہ وہاں رہتے ہوئے کچھ وقت نکال سکیں اس کے لیے۔
امید ہے جے ایف کے سے نہیں۔ہم اس دفعہ اتحاد سے جا رہے ہیں۔ اور شاید مسئلہ اس وجہ سے بھی ہو کہ نارفاک سے نیو یارک تک کی فلائٹ اتحاد کی اپنی نہیں بلکہ کوڈ شیئر فلائٹ ہے، امیرکن ایگل کے ذریعہ آپریٹ ہوتی ہے۔
چھٹیوں پر کون کافر جا رہا ہے!بہتر ہے چھٹیوں میں اس کی ٹینشن نہ لیں۔ واپس امریکہ جاکر ساری ٹینشن فراہم کر دوں گا
افسوس!امید ہے جے ایف کے سے نہیں۔
خیریت سے جائیں اور چھٹیاں انجوائے کریں
جے ایف کے سے کیا راز وابستہ ہے بھلا؟
انتہائی برا ائرپورٹ ہے۔ میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ وہاں سے گزر نہ ہوجے ایف کے سے کیا راز وابستہ ہے بھلا؟