صائمہ شاہ

محفلین
پھر کوئی ایسی شرط ضرور ہے جس کے چلتے ہم ایسا کبھی نہ کر سکتے۔ کوئی ایرر آتا ہے جس میں کہا جاتا ہے کہ آپ یو ایس سے باہر سفر کر رہے ہیں لہٰذا آپ کو ائیرپورٹ پر چیک ان کرنا ہوگا۔ :) :) :)
آپکو اپنی ائیر لائن سے شکائت کرنی چاہیئے اب تو بھارت مریخ تک چلا گیا اور آپکی ائیر لائن آنلائن چیک ان تک نہیں پہنچی :)
 

arifkarim

معطل
شاید یہ انٹر کانٹی نینٹل فلائٹ ہونے کی وجہ سے ایسا ہو؟
جی لیکن جب میں نارویجن ایئر لائن پر اس سال دبئی گیا تھا تو آن لائن چیکنگ ہی کروائی تھی۔ میرا خیال ہے یہ ایئر لائن پر منحصر ہے کہ وہ آن لائن چیکنگ کی سہولت فراہم کرتی ہے یا نہیں۔
 
Top