زیک

مسافر
سنا ہے کہ ریاستہائے متحدہ میں اگر والدین اسی عمارت میں کام کر رہے ہوں جہاں ان کے بچے کام کر رہے ہیں تو وہ چائلڈ لیبر نہیں کہلاتی، شاید زیک تصدیق کر سکیں؟
نہیں ایسا نہیں ہے البتہ والدین بچوں کو اپنے کام پر لگا سکتے ہیں
 

قیصرانی

لائبریرین
نہیں ایسا نہیں ہے البتہ والدین بچوں کو اپنے کام پر لگا سکتے ہیں
میں شاید اس سے کنفیوذ کر گیا تھا :)
The regulations for agricultural employment are generally less strict, allowing children to work an unlimited number of hours on a farm and allowing them to do so during school hours if a parent or guardian works that same farm
 
Top