مقدس
لائبریرین
بھیا آج تو بہت بزی ہےبہت خوب ۔ آج کتنی کافی پی ہے اور پین کلرز تو نہیں لی ناں؟
بس تین کپ لیے تھے
اور پین کلز نہیں لی آج جبکہ سر میں بہت درد بھی ہے
بھیا آج تو بہت بزی ہےبہت خوب ۔ آج کتنی کافی پی ہے اور پین کلرز تو نہیں لی ناں؟
بہت خوب کہ آپ نے پین کلرز نہیں لیں۔ سر درد ہے وہ بھی ٹھیک ہو جائے گا مگر دوا مت لیجئے گا۔بھیا آج تو بہت بزی ہے
بس تین کپ لیے تھے
اور پین کلز نہیں لی آج جبکہ سر میں بہت درد بھی ہے
جی بھیابہت خوب کہ آپ نے پین کلرز نہیں لیں۔ سر درد ہے وہ بھی ٹھیک ہو جائے گا مگر دوا مت لیجئے گا۔
زبردست۔ ایک میرے لیے بھی بنا دیجئے ۔جی بھیا
ابھی پھر کافی بنائی ہے
وائے ناٹ بھیازبردست۔ ایک میرے لیے بھی بنا دیجئے ۔
بہت خوب ۔ میں انتظار میں ہوں۔وائے ناٹ بھیا
ابھی بناتی ہوں
یہ کس کو کہہ رہے ہیں جناب؟ایک دفعہ اپنا سر تبدیل کروا کے دیکھ لو۔ شاید بات بن جائے۔
مطلب ہی ہی ہی۔اشتیاق بھائی اسی کو کہہ رہا ہوں جس کے سر میں ہر وقت درد رہتی ہے۔
بھیا اس کا سپئیر پارٹ نہیں مل رہاایک دفعہ اپنا سر تبدیل کروا کے دیکھ لو۔ شاید بات بن جائے۔
مطلب ہی ہی ہی۔
او یہ کیسا کپ ہے دو دستیوں والا ؟
جی میرے فیورٹ کیفے میں یہی کپ یوز کرتے ہیںاو یہ کیسا کپ ہے دو دستیوں والا ؟
واہ ۔ زبردست ہے۔ مگر کافی حلال چیزوں سے ہی بنی ہے ناں؟جی میرے فیورٹ کیفے میں یہی کپ یوز کرتے ہیں
کیا آپ بھی کافی پینا چاہیں گے؟میرے سر میں بھی درد ہے
ہیںواہ ۔ زبردست ہے۔ مگر کافی حلال چیزوں سے ہی بنی ہے ناں؟
کافی یا چائے لیں بھائیمیرے سر میں بھی درد ہے