اشتیاق علی

لائبریرین
السلام علیکم!

آج کا سوال: کیا شمشاد بھائی کے ڈیڑھ لاکھ پیغامات پہلے پورے ہوں گے یا پھر محفل کے دس لاکھ پیغامات؟ :) :) :)
وعلیکم السلام!
کیا احوال ہیں آپ کے؟
میرے خیال سے پہلے شمشاد بھائی کے ڈیڑھ لاکھ پیغامات ہو جائیں گے۔ :):):)
 
محفل کے تو غالباً پورے بھی ہو چکے ہیں۔ آپ کا پیغام 1029869 دکھا رہا ہے۔
یہ تعداد اتنی بڑی اس لیے ہے کہ اس میں وہ تمام مراسلے بھی شامل ہیں جو حذف کیے گئے ہیں یا روبوٹک پیغامات ہیں جن کو گنا نہیں جاتا۔ ورنہ محفل میں پیغامات کی تعداد دس لاکھ مکمل ہو اس میں ابھی تقریباً پندرہ ہزار پیغامات کا فاصلہ ہے۔ :) :) :)
 
Top