اشتیاق علی
لائبریرین
ٹھیک ہے پھر پی لیتے ہیں۔ہیں
اب کافی میں کیا حرام چیز ہو گی بھیا
میرے خیال سے کافی ہی لیں گے۔ کیونکہ آج ان کے سر میں بھی بہت درد ہے۔کافی یا چائے لیں بھائی
ٹھیک ہے پھر پی لیتے ہیں۔ہیں
اب کافی میں کیا حرام چیز ہو گی بھیا
میرے خیال سے کافی ہی لیں گے۔ کیونکہ آج ان کے سر میں بھی بہت درد ہے۔کافی یا چائے لیں بھائی
ایک بات میں دو چیزیں مانگ لی حضور۔چائے ہی کا فی ہے بس اتنا ہی کافی ہے
اچھا چلو پھر آج پی لینا ۔کافی کبھی نہیں پی
جی ہاں، اسی ہی ہی ہی کی بات کر رہا تھا اور وہ بھی خوب سمجھتی ہے۔مطلب ہی ہی ہی۔
جی ہاں آخر پری جو ہوئی۔جی ہاں، اسی ہی ہی ہی کی بات کر رہا تھا اور وہ بھی خوب سمجھتی ہے۔
سپیئر پارٹ نہیں مل رہا تو کوئی استعمال شدہ سے تبدیل کروا لو۔بھیا اس کا سپئیر پارٹ نہیں مل رہا
کیسے چینج کروں
استعمال شدہ بھی شاید ہی ملے کیونکہ کمپنی نے ایسے پارٹس بنانے بند کر دئیے ہیں۔سپیئر پارٹ نہیں مل رہا تو کوئی استعمال شدہ سے تبدیل کروا لو۔
بھئی جہاں یہ محترمہ ہیں وہاں شاید کباڑیے نا پید ہوں؟استعمال شدہ تو کئی ایک جائیں گے، بس کباڑیئے کی دکان تک جانا پڑے گا۔
کیا یہ بات سچ ہے؟
اتنی ساری باتوں میں سے کس والی بات کا پوچھ رہے ہیں بھیاکیا یہ بات سچ ہے؟
کباڑیے والی بات پوچھ رہا ہوں۔ ہی ہی ہیاتنی ساری باتوں میں سے کس والی بات کا پوچھ رہے ہیں بھیا
ہی ہی ہی
ویسے کباڑیا کسے بولتے ہیں بھیاااکباڑیے والی بات پوچھ رہا ہوں۔ ہی ہی ہی
ہا ہا ہا ہا۔ آپ کو نہیں پتہ ؟ویسے کباڑیا کسے بولتے ہیں بھیااا
اس وقت یاد نہیں آ رہا بھیاہا ہا ہا ہا۔ آپ کو نہیں پتہ ؟
م م م م۔اس وقت یاد نہیں آ رہا بھیا
ریسائیکل والوں کو تو نہیں کہتے ناں
یہاں تو ہر چیز ریسائیکل کی جاتی ہے سوائے سروں کےم م م م۔