جنّاّب، بس پچھلا ہفتہ کافی بزی گذرا، کافی کچھ وائنڈ اپ کرنا ہے تو محفل پر کم ہی آ پایا۔ ابھی کچھ فرصت ہے تو پہنچ گیا :)
آپ سنائیے :)
بھئی اب باقی چیزیں وائنڈ اپ ہو گئی ہوں تو کچھ مور مورنی کے قصے کو بھی آگے بڑھائیں! :) :) :)
 
السلام علیکم! :) :) :)

پرسوں عثمان بھائی کی تشریف آوری کے باعث دن خوب گزرا۔ شمشاد بھائی کا ذکر چلا تو ان کو کال کیا لیکن کال موصول نہ ہوئی۔ پھر ذہن میں شمشاد بھائی کا ہی ایک فقرہ گونجا:

ایک تھے شمشاد بھائی، محفل میں بہت فعال، ہر جگہ موجود، دو لاکھ سے زائد مراسلوں والے۔۔۔ اور پھر ان کی شادی ہو گئی! :) :) :)
 
Top