امیداورمحبت
محفلین
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ کا کرم میں ٹھیک ٹھاکوعلیکم السلام
کیسے ہیں فہیم بھیا؟
ٹھیک ہوں بھیااللہ کا کرم میں ٹھیک ٹھاک
آپ سناؤ کیسی ہو
کہاں ہو
کیا کر رہی ہو
اور کوئی نئی تازہ
ابھی تک ایم فل پر ہو بس جلدی سے پی ایچ ڈی کرکے ڈاکٹر بن جاؤٹھیک ہوں بھیا
اور یہیں پاکستان میں فی الحال تو ایم فل فرسٹ سمسٹر چل رہا ہے۔
آپ سنائیے چھوٹی گڑیا کی تصویر اپلوڈ کی کہیں پر؟
موسم جو بھی ہو، آفس آتے ہوئے اور واپسی پر آپ کے محترم وزیرِ اعظم کو کوستے ہوئے گزرتے ہیں۔حال احوال؟
الحمدللہ بالکل ٹھیک۔الحمداللہ ۔۔ آپ ؟
اب تو نہیں لیکن پ-چھلے دنوں یونیورسٹی آتے جاتے بہت دقت ہوتی تھی۔۔۔ ابھی بھی اسلام آباد پنڈی کا برا حال ہے۔۔۔ 5 منٹ کا راستہ آدھے گھنٹے میں ختم ہوتا ہے۔موسم جو بھی ہو، آفس آتے ہوئے اور واپسی پر آپ کے محترم وزیرِ اعظم کو کوستے ہوئے گزرتے ہیں۔
میٹرو بنانے کے لیے جڑواں شہروں کو برباد کر کر رکھ دیا۔
میرا تو سارا روٹ میٹرو کا ہے ، جی نائن تکاب تو نہیں لیکن پچھلے دنوں یونیورسٹی آتے جاتے بہت دقت ہوتی تھی۔۔۔ ابھی بھی اسلام آباد پنڈی کا برا حال ہے۔۔۔ 5 منٹ کا راستہ آدھے گھنٹے میں ختم ہوتا ہے۔
مزے کی بات سنیں۔۔۔ وہ بچارے اس لئیے کے دھول نہ اڑے ساری سڑک پر ہر گھنٹے بعد پانی کا چھڑکاؤ کرتے تھے (گرمیوں کی وجہ سے جلدی سوکھ جاتا تھا نا) اور کیچڑ اتنا کہ بس۔۔۔ کوئی ٹیچر یا سٹوڈنٹ ایسا نہیں تھا جو کہ اس تحفے سے بچ کر آ جائے سوائے ان کے جن کی گاڑیاں یونیورسٹی کے اندر تک آ سکتی تھیں۔میرا تو سارا روٹ میٹرو کا ہے ، جی نائن تک
ہر دوسرے ہفتے نئی جگہ راستہ بند کرتے ہیں اور پھر نیا راستہ تلاشنے میں وقت گزرتا ہے۔
جب بارش نہ ہو تو کپڑے اور جوتے دھول سے اٹے ہوتے ہیں، اور جب بارش ہو جائے تو کیچڑ سے
وقت کے ضیاع کا تو کچھ پوچھیں ہی نہ
جی....وعلیکم السلام
کافی؟
ہم تو سعود بھائی سے بھی زیادہ ہنس مکھ اور خوش اخلاق پری سے مل چکے آپ نہیں ملے ابھی تک ؟ہم اس وقت سعود بھیا کی مہمان نوازی کے مزے لوٹ رہے ہیں۔
عثمان بھائی جب یہ پیغام تحریر فرما رہے تھے تو وہ قریب ہی تھیں۔ہم تو سعود بھائی سے بھی زیادہ ہنس مکھ اور خوش اخلاق پری سے مل چکے آپ نہیں ملے ابھی تک ؟