قیصرانی
لائبریرین
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟السلام علیکم ۔۔
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟السلام علیکم ۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم!!!!
کیسے ہیں سب؟ اور کہاں گم ہیں؟
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور یہیں پائے جاتے ہیں۔ ماہی پری کیسی ہیں؟السلام علیکم!!!!
کیسے ہیں سب؟ اور کہاں گم ہیں؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم
ٹھیک ٹھاک جناب۔ آپ سنائیےوعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں جناب؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ٹھیک ٹھاک جناب۔ آپ سنائیے
الحمدللہ بالکل ٹھیکوعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور یہیں پائے جاتے ہیں۔ ماہی پری کیسی ہیں؟
ہاں خبر تو ہمارے پاس بھی کچھ ایسی ہی ہے!الحمدللہ بالکل ٹھیک
سنا ہے ایک چھوٹی سی مانو آ گئی ہے آپ کے ساتھ انڈیا سے
اچھاااا تو سکول جاتی ہیں کیا وہ؟ ایڈمیشن ہو گیا ان کا؟ہاں خبر تو ہمارے پاس بھی کچھ ایسی ہی ہے!
ابھی ایڈمیشن نہیں ہوا ہے۔ کل ہی فارم لے کر آئے ہیں۔اچھاااا تو سکول جاتی ہیں کیا وہ؟ ایڈمیشن ہو گیا ان کا؟
زبردست!!!ابھی ایڈمیشن نہیں ہوا ہے۔ کل ہی فارم لے کر آئے ہیں۔
دونوں باتیں ایک ساتھ!زبردست!!!
خوش ہیں یا ابھی بس دادی جان کی ہی یاد ہے؟؟؟
پارا بچہ!!!دونوں باتیں ایک ساتھ!