ملائکہ
محفلین
وعلیک السلام
الحمدللہ ۔۔
آپ کے ہاں سب خیر و عافیت؟
پڑھائیاں کہاں تک پہنچیں؟ اور کوکنگ؟
بس امتحان چل رہے ہیں ۔۔ کوکینگ وغیرہ کچھ نہیںوعلیکم السلام ۔۔ الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ۔۔۔
وعلیک السلام
الحمدللہ ۔۔
آپ کے ہاں سب خیر و عافیت؟
پڑھائیاں کہاں تک پہنچیں؟ اور کوکنگ؟
بس امتحان چل رہے ہیں ۔۔ کوکینگ وغیرہ کچھ نہیںوعلیکم السلام ۔۔ الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ۔۔۔
اللہ تعالٰی آسانی فرمائیں ۔بس امتحان چل رہے ہیں ۔۔ کوکینگ وغیرہ کچھ نہیں
السلام علیکموعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟
مصروفیات تو ساری وہی ہیں، بس کچھ اضافہ ہو گیا ہے۔اللہ کا کرم ہے، آپ سنائیں
کیسے ہیں
کہاں ہیں
کیا مصروفیات ہیں آج کل اور کوئی نئی تازہ۔
کچھ کمی بھی ہوئی کہ نہیںمصروفیات تو ساری وہی ہیں، بس کچھ اضافہ ہو گیا ہے۔
مجموعی طور پر تو بڑھی ہی ہیں!کچھ کمی بھی ہوئی کہ نہیں
جناب!فیملی کے ساتھ مصروفیت بڑھتی ہی ہے۔ لیکن یہ مصروفیت دلچسپ ہوجاتی ہے۔
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ۔۔وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟
ہم بخیر ہیں!الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم سب کو بھئی میں تو بڑے عرصے بعد یہاں پر آیا ہوں اس لیے آپ سارے خود ہی بتا دیں کہ کیسے ہیں ؟؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
وعلیکم السلام!
ہم تو الحمد للہ بالکل بخیر ہیں۔ یہ بالکل بھی نہیں بتانے والے کہ امی جان سے بات کی تھی ہم نے۔