فلک شیر
محفلین
الحمدللہ ۔السلام علیکم
وعلیکم السلام
کیسے ہیں برادر
آپ کے مزاج کیسے ہیں؟
الحمدللہ ۔السلام علیکم
وعلیکم السلام
کیسے ہیں برادر
الحمدللہ ۔
آپ کے مزاج کیسے ہیں؟
الحمدللہ ۔وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں فلک شیر بھائی؟
مصروفیات کیا ہیں جناب کی آج کل؟مولا سائیں کا بہت کرم ہے
مصروفیات کیا ہیں جناب کی آج کل؟
گوجرانوالہ کس جگہ قیام پذیر ہیں؟
ساری باتیں؟ہمیں خود سے ہی پتا ہے بچُو جی
مصروفیات کبھی کم نہیں ہوتیں، بس ایک عرصہ بعد ان کی عادت پڑ جاتی ہے، تا آنکہ مصروفیات مزید بڑھ جائیں!الحمدللہ ۔
آپ کیسے ہیں؟
کچھ مصروفیات کم ہوئیں آپ کی؟
فقیر ایک بورڈنگ کالج میں انگریزی کی تدریس پہ مامور ہے چند برسوں سے۔فکرِ دنیا میں سر کھپاتا ہوں
ڈیزائننگ سے متعلقہ کچھ کام کر لیتا ہوں۔
اور گوجرانوالہ کے انڈسٹریل علاقہ "صنعت روڈ" میں قیام ہے کافی عرصہ سے لیکن اب کوچ کا ارادہ ہے۔
آ پ کس شعبہ سے ہیں اور کہاں ہوتے ہیں؟
ہم کیوں بتائیں ؟؟؟ساری باتیں؟
چھپانے والو!!!ہم کیوں بتائیں ؟؟؟
یعنی مزید بڑھنے کا خدشہ ہے اب؟مصروفیات کبھی کم نہیں ہوتیں، بس ایک عرصہ بعد ان کی عادت پڑ جاتی ہے، تا آنکہ مصروفیات مزید بڑھ جائیں!
یعنی مزید بڑھنے کا خدشہ ہے اب؟
فقیر ایک بورڈنگ کالج میں انگریزی کی تدریس پہ مامور ہے چند برسوں سے۔
کوچ کدھر کو؟
اگلے ہفتے میں کسی روز گوجرانوالہ میں ملاقات کا سبب بن سکتا ہے؟
گوجرانوالہ ۔۔۔علی پور چٹھہ سےکچھ فائنل نہیں۔ اسلام آباد ، لاہور یا پھر بیرون ملک ۔۔۔!!!
یہ بھی ممکن ہے کہ بدھو گھر کو لوٹ جائیں۔
جدھر راستے لے گئے۔
زہے عز و شرف
ملاقات بالکل ہو سکتی ہے ۔ آپ گوجرانوالہ سےہیں؟
گوجرانوالہ ۔۔۔علی پور چٹھہ سے
ویسے عرصہ دراز سے لاہور میں مقیم ہوں ۔ آج یا کل سرمائی تعطیلات کے سلسلہ میں گاؤں واپسی ہو گی انشاءاللہ
الحمدللہ!وعلیک السلام
کیسے ہو باسم ؟