فلک شیر

محفلین
روٹی، دال، اور شامی کباب کا باقاعدہ کھانا نما ناشتہ۔ آج لنچ گول کرنے کا ارادہ ہے کیونکہ دوپہر تو ہو چلی ہے۔ :) :) :)
گویامنہ میں پانی آنے کے تمام لوازمات موجود ہیں :)
خیر یہاں بچہ لوگوں نے فرائی مچھلی اور ہم نے دودھ بادام پہ اکتفا کیاہے :)
 
Top