ابن سعید
خادم
کل کرسمس ڈے تھا۔لیکن امریکہ میں تو باکسنگ ڈے کا ایسا کوئی خاص رواج نہیں ہے شائد۔
آپ کے ہاں تو تمام کسر بلیک فرائڈے پر نکالی جاتی ہے۔
کل کرسمس ڈے تھا۔لیکن امریکہ میں تو باکسنگ ڈے کا ایسا کوئی خاص رواج نہیں ہے شائد۔
آپ کے ہاں تو تمام کسر بلیک فرائڈے پر نکالی جاتی ہے۔
موسم اچھا ہو تو وہ جگہ شام کے چند گھنٹے گزارنے کے لیے بہت عمدہ ہے!پچھلی گرمیوں میں وہاں منڈلاتا رہا تھا۔ کیا خوب شام تھی۔
وعلیکم السلام ،کیسے ہیں بھائی ؟ اور بچے ؟السلام علیکم ۔۔ مساء النور ۔۔
میں بھی الحمدللہ بخیر ۔وعلیکم السلام ۔۔ الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں
وعلیکم السلام ،کیسے ہیں بھائی ؟ اور بچے ؟
الحمداللہ ۔۔ سب خیریت سے۔۔ آپ اور بچے ؟میں بھی الحمدللہ بخیر ۔
سبھی ٹھیک ٹھاک مجاما ۔ دعاؤں میں یاد رکھیے ۔الحمداللہ ۔۔ سب خیریت سے۔۔ آپ اور بچے ؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور اب آفس جانے کی سوچ رہے ہیں۔الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟
ان شاءاللہ ۔۔ اور سنائیں کیا ہو رہا ہے ؟سبھی ٹھیک ٹھاک مجاما ۔ دعاؤں میں یاد رکھیے ۔