ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام!السلام علیکم
عینو پری، کہاں گم تھیں آپ؟ کیسی ہیں بٹیا؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم
کہیں گم نہیں تھی بھیاوعلیکم السلام!
عینو پری، کہاں گم تھیں آپ؟ کیسی ہیں بٹیا؟
الحمد للہ بھیا بھی بالکل بخیر ہیں۔ یہاں آج کل بارش اور سردی کا ملا جلا سماں ہوتا ہے۔کہیں گم نہیں تھی بھیا
اللہ کا شکر ہے سب خیریت
آپ کیسے ہیں؟
یہاں بھی کچھ کچھ سردی آگئی ہے بھیاالحمد للہ بھیا بھی بالکل بخیر ہیں۔ یہاں آج کل بارش اور سردی کا ملا جلا سماں ہوتا ہے۔
ویسے بھیا نے اپنی عینو پری کو بہت ڈھیر سارا یاد کیا۔
بٹیا کے شہر میں تو سنا تھا کہ کچھ خاص سردی نہیں ہوتی۔یہاں بھی کچھ کچھ سردی آگئی ہے بھیا
اور میں تو بھیو کو یاد کرتی ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھیو مجھے یاد رہتے ہیں
جی بھیا میرے شہر میں سردی بہت ہی انتظار کرنے کے بعد آتی ہے ۔۔وہ بھی بہت ہی کم لیکن یہ بھی بہت بھلی لگتی ہےبٹیا کے شہر میں تو سنا تھا کہ کچھ خاص سردی نہیں ہوتی۔
یاد کرنے اور یاد رہنے والی بات پر بھیا کو مات دینے والی پریو، مسکانیں آپ کا نصیب ہوں!
کس شہر میں؟جی بھیا میرے شہر میں سردی بہت ہی انتظار کرنے کے بعد آتی ہے ۔۔وہ بھی بہت ہی کم لیکن یہ بھی بہت بھلی لگتی ہے
بٹیا کے شہر میں تو سنا تھا کہ کچھ خاص سردی نہیں ہوتی۔
[QUOTEیاد کرنے اور یاد رہنے والی بات پر بھیا کو مات دینے والی پریو، مسکانیں آپ کا نصیب ہوں!
کراچی میں بھیاکس شہر میں؟
اوہ، سمندر سے دور ہے؟کراچی میں بھیا
سمندر سے تو کافی دور ہےاوہ، سمندر سے دور ہے؟
شاید اسی لیے سردی کم رہتی ہے؟سمندر سے تو کافی دور ہے
ہو سکتا ہے بھیا مجھے تو یہی لگتا ہے کہ کراچی میں سردی کم آتی ہے بلکہ یہاں کے رہنے والے سب لوگوں کو لگتا ہوگا ۔۔۔سمندر تو کراچی میں موجود ہے ۔۔شاید اسی لیے سردی کم رہتی ہے؟
ممبئی والوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ سوئیٹر کا مطلب نہیں جانتے، کچھ ایسا ہی حال بٹیا کے شہر کا ہے۔جی بھیا میرے شہر میں سردی بہت ہی انتظار کرنے کے بعد آتی ہے ۔۔وہ بھی بہت ہی کم لیکن یہ بھی بہت بھلی لگتی ہے
ہاں ہمیں موتیا کے سفید خوشبودار پھول بے حد پسند ہیں!اور پریوں کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرنے والے بھیا، ڈھیروں خوشبوئیں آپ کا مقدر ہوں۔۔!!
کاہے کی فراغت؟اللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیے۔
کیا جامعہ سے کچھ دنوں کی فراغت لی کہ نہیں ؟