عثمان

محفلین
السلام علیکم! :)
کل دن بھر کی بارش کے بعد آج یہاں بھی دن بھر دھوپ رہی۔
برف تو اب تک غائب ہے۔ شائد ہیلی فیکس میں اس طرح برف باری نہیں ہوتی جیسے ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول ہے۔
 

عثمان

محفلین
ہم تو آج باکسنگ ڈے کی شاپنگ کرنے نکلے۔ معلوم ہوا کہ نووا سکوشیا میں باکسنگ ڈے پر تمام ریٹیل سٹورز چھٹی پر ہوتے ہیں۔ :rolleyes:
 
ہم کل شام ڈاؤن ٹاؤن کی طرف نکلے تھے اور وہاں ہر طرف سناٹے کا راج تھا۔ لہٰذا ڈاؤن ٹاؤن واٹر فرنٹ کے آس پاس چہل قدمی فرما کر واپس آ گئے! :) :) :)
 

عثمان

محفلین
لیکن امریکہ میں تو باکسنگ ڈے کا ایسا کوئی خاص رواج نہیں ہے شائد۔
آپ کے ہاں تو تمام کسر بلیک فرائڈے پر نکالی جاتی ہے۔
 
Top