الحمد اللہ بالکل ٹھیک ٹھاکوعلیکم السلام آپی
ویلکم کیسی ہیں آپ
وعلیکم السلامالسلام علیکم
آج میں بھی آئی ہوں یہاں
وعلیکم السلام
کیسی ہیں اپیا رانی؟
اور مسکانیں؟الحمد اللہ بالکل ٹھیک ٹھاک
یہ ہوئی نہ بات!
الحمد اللہ بالکل ٹھیک ٹھاک
آپ سنائیں کیا حال چال ہیں اور اتنی دیر سے سونے کی بعد صبح جلدی کیسے اٹھ جاتی ہیں
مجھے بھی یہ عادت سکھا دیںمیں اچھی ہوں آپی
مجھے تو عادت ہو گئی ہے اب تو۔۔ لیٹ نائٹ سونے کی اور صبح سویرے اٹھنے کی
آپی سچی میں یہ کوئی اچھی عادت نہیں ہےمجھے بھی یہ عادت سکھا دیں
آپی سچی میں یہ کوئی اچھی عادت نہیں ہے
مجھے بہت ڈانٹ پڑتی ہے
وعلیکم السلام
کیسی ہیں گڑیا رانی؟
کیا ہوا ہماری گڑیا رانی کو؟ خیریت تو ہے؟ٹھیک ہوں لالہ پر زیادہ نہیں آپ کیسےہیں ؟ کیا ہورہا ہے اس وقت ؟
گلے اور تھوڑا خراب ہو گیا ہے اور عائشہ کہہ رہی ہے کہ گول گپے کھانے سے ٹھیک ہو جائےگا اس لئے آج ہم دوپہر میں گول گپے کھائیں گےکیا ہوا ہماری گڑیا رانی کو؟ خیریت تو ہے؟
ہم اس وقت "چھوٹی سی دنیا" دیکھ رہے ہیں۔
افف! خدا سمجھے شرارتی پریوں سے!گلے اور تھوڑا خراب ہو گیا ہے اور عائشہ کہہ رہی ہے کہ گول گپے کھانے سے ٹھیک ہو جائےگا اس لئے آج ہم دوپہر میں گول گپے کھائیں گے
افف! خدا سمجھے شرارتی پریوں سے!