ابن سعید
خادم
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
چاچو ہم سے ملنے نہیں آئے اور اب تو واپس بھی چلے گئے ہیںکچی کیوں بھئی؟
افف ایسا کیوں بٹیا؟سارا دن ایک بار نہیں سو کر دیکھا ، چاہیں تو ہمارے ٹیڈی سے پوچھ لیں
وعلیکم السلام لوگوالسلام علیکم سب کو
و علیکم السلامالسلام علیکم سب کو
آپ سے ناراض ہو کے منہ پھُلا کے اپنے گھر میں بیٹھی ہوئی تھیو علیکم السلام
یہ فیصل آباد والی پارٹی سارا دن کہاں رہی؟
اچھے ہیں میاں جی آپ سنائیں ؟وعلیکم السلام لوگو
کیسے ہو
اچھے ہیں میاں جی آپ سنائیں ؟
کیا بتائیں ! سارا دن ناول پڑھتے رہے اس کی جان نہیں چھوڑی اور نیند آنے لگی تھی تو امی جان کا حکم ہوا کہ شامی کباب بنا کے فریز کر لو آج ۔ بس اٹھ کھڑے ہوئے ، ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی فاراغت پائی ہے ۔افف ایسا کیوں بٹیا؟
کیا ہو رہا ہے لالہ ؟وعلیکم السلام
ہم کو کیا پتاہائے ہم میاؤں ہو گئے اب
تو اچھا ہے ناں، بلی ہونے سے میاؤں ہونا اچھا ہوتا ہے۔ہائے ہم میاؤں ہو گئے اب
تو اچھا ہے ناں، بلی ہونے سے میاؤں ہونا اچھا ہوتا ہے۔
اور ان شامی کبابوں کی تصویر؟کیا بتائیں ! سارا دن ناول پڑھتے رہے اس کی جان نہیں چھوڑی اور نیند آنے لگی تھی تو امی جان کا حکم ہوا کہ شامی کباب بنا کے فریز کر لو آج ۔ بس اٹھ کھڑے ہوئے ، ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی فاراغت پائی ہے ۔
سوچ رہے ہیں کہ کچھ کھا پی کر آفس چلے جائیں!کیا ہو رہا ہے لالہ ؟
ہم کو کیا پتا
تو اچھا ہے ناں، بلی ہونے سے میاؤں ہونا اچھا ہوتا ہے۔
نظر لگ جائے گی لالہاور ان شامی کبابوں کی تصویر؟
کیا تھا پتا تھانہ بند تھا کوئی رپورٹ نہیں مل پائیپتا کرو ناں بچُو
بہانہ!نظر لگ جائے گی لالہ