ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔ ۔۔کافی دنوں بعد محفل کا چکر لگا ہے ۔۔۔۔
کیسی ہیں امید بٹیا اور کہاں گم ہیں؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔ ۔۔کافی دنوں بعد محفل کا چکر لگا ہے ۔۔۔۔
اچھی ہوں ابن سعید بھائی ۔۔۔ اور گم کہاں آپ کے ساتھ ہوںوعلیکم السلام!
کیسی ہیں امید بٹیا اور کہاں گم ہیں؟
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟
وعلیکم السلام ۔۔السلام علیکم ۔۔ ۔۔کافی دنوں بعد محفل کا چکر لگا ہے ۔۔۔۔
وعلیکم السلام ۔۔ کیسی ہیں ؟السلام علیکم
وعلیکم السلام!السلام علیکم
بحمدہ اللہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟
اور شہزادے میاں کیسے ہیں؟ادهر ہی تو ہوں سعود بهائی
اللہ خیر کرے! ان سے کہیے وہ کچن میں ممی کا ہاتھ بٹایا کریں۔آج کل بخار نزلہ زکام کی زد میں ہیں
ہاتھ بٹاتے ہیں یا کام بڑھاتے ہیں؟وہ پہلے ہی سے یہ کام کرتے ہیں
آپ ان کو (اپنے ساتھ) ہماری طرف بھیج دیں پھر ہم خود دیکھ لیں گے کہ وہ عموماً ہاتھ بٹاتے ہیں یا کام بڑھاتے ہیں۔یہ آپ خود ہی سوچ لیں بهیا لوکززز