ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام!السلام علیکم
کیسی ہیں مسکان پری؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔ مساء النور ۔۔
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ۔۔وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟
چلیے، ہم کسی وقت کال کرتے ہیں ان کو۔جی نہیں ۔۔ میسج تو کیا تھا جواب نہیں ملا ۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔ مساء النور ۔۔
میں اچھی ہوں اور امتحان بھی اچھے ہو رہے ہیں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟ اور آپ کے امتحانات کیسے جا رہے ہیں؟
محمداحمد بھائی تو اعلان کر گئے ہیں کہ یہ وہی جگہ ہے جہاں سے وہ کبھی گزرے تھے۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔میں اچھی ہوں اور امتحان بھی اچھے ہو رہے ہیں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
میں بھی بس کوئی اعلان کرنے ہی والی ہوں میرا مائیک گم ہوگیا ہے دراصل
ابھی میں نے اعلان سوچا ہی نہیںالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔
اگر اعلان عوام کے حق میں ہے تو جشن سالگرہ کے اسٹور روم سے مائک اٹھا لیں، اور اگر اس کے بر عکس ہے تو خدا کرے کہ مائک ملے ہی نہیں!
لیں، یعنی کہ ایک اور بے پر کی!ابھی میں نے اعلان سوچا ہی نہیں
بہت سوں کا بھلا ہو گا فکر نہ کریں۔۔۔کچھ لوگ تو حکومت کے خلاف ہمیشہ ہی بولتے ہیں ناں
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں کیسے ہیں ؟؟ شمشاد بھائی سے رابطہ ہوا ؟وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ابھی تک ہم نے رابطہ کرنے کی کوشش نہیں کی۔ در اصل موقع ہی نہیں ملا۔الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں کیسے ہیں ؟؟ شمشاد بھائی سے رابطہ ہوا ؟
کتنی خراب باتیں سوچتے ہیں بھیا آپلیں، یعنی کہ ایک اور بے پر کی!
یہ تو حد درجہ خوبصورت بات ہے شونا۔کتنی خراب باتیں سوچتے ہیں بھیا آپ