ابن سعید
خادم
ویسے آپ کو اپنے تمام سفرنامے تسلسل کے ساتھ لکھنے چاہئیں۔ دو تین برس میں ایک مکمل کتاب بھر کا مواد جمع ہو جائے گا۔ آپ کے سفرناموں کی خاص بات یہ ہوگی کہ یہ سیاحت والے سفرنامے نہیں ہوں گے، بلکہ سمندری ہچکولوں کے درمیان گاہے گاہے مختصر پڑاؤ کے بیانات ہوں گے۔حلوہ ہی ہے۔ مینو پر بھی اور ذائقہ میں بھی.