الف عین
لائبریرین
کل میں بخیر پہنچ گیا ہوں الحمد للہ۔، اب ان شاء اللہ پابندی سے محفل میں حاضری ہو گی۔ بارہ دری میں شاید نہ جھانکوں!!خیریت سے جائیں بابا جانی!
کل میں بخیر پہنچ گیا ہوں الحمد للہ۔، اب ان شاء اللہ پابندی سے محفل میں حاضری ہو گی۔ بارہ دری میں شاید نہ جھانکوں!!خیریت سے جائیں بابا جانی!
بحرین سے قریب ہی ہوں، لیکن وہاں کا ویزا نہیں ہے۔ شاید پچھلی بار کی طرح اس بحری پل تک جانا ہو جس کے اس پار بحرین واقع ہے۔بحرین آنا ہو تو رابطہ کریں ۔۔
شمشاد بھائی سے ملاقات کا پروگرام ہے ۔۔ فصیح بھی تو وہیں ہے ۔۔بحرین سے قریب ہی ہوں، لیکن وہاں کا ویزا نہیں ہے۔ شاید پچھلی بار کی طرح اس بحری پل تک جانا ہو جس کے اس پار بحرین واقع ہے۔
وعلیکم السلام ،کیا حال ہیں بھائی ؟السلام علیکم ۔۔ مساءالنور ۔۔
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ۔۔۔وعلیکم السلام ،کیا حال ہیں بھائی ؟
غالبا رومانیہ سے ابتدا ہوگی اگلی دفعہیوروپ میں کس جگہ؟
یعنی استنبول سے گزر ہو گاغالبا رومانیہ سے ابتدا ہوگی اگلی دفعہ
سوجی کا حلوہ ہی ہے یا کچھ اور؟یہ یونانی تو سوجی کے حلوہ سے خوب واقف لگتے ہیں.
جی ہاںیعنی استنبول سے گزر ہو گا
حلوہ ہی ہے۔ مینو پر بھی اور ذائقہ میں بھی.سوجی کا حلوہ ہی ہے یا کچھ اور؟