ارے شوق ہی لانا مشکل ہے کیااب یہاں شوق کہاں سے لائیں!![]()
![]()
![]()
حق ہاہ بھیااااور نہیں تو کیا!![]()
![]()
![]()
ہائے زیک مسنگ یو اے لاٹ ڈیوڈ۔ کمپیوٹر لینگویسٹ
اللہ کا شکر ہے. اور کیا ہی خوبصورت شہر ہے. میں نے تو فورا بیگم سے وعدہ کیا کہ میں انہیں یہاں ضرور لے کر آؤں گا. انشااللہیہ بھی خوب رہی، بیشتر دنیا آج یوم محب منا رہی ہے یا اس کے خلاف احتجاج میں مبتلا ہے اور آپ تنہا اس دور پار خوبصورت شہر میں ٹرین کا انتظار فرما رہے ہیں۔ ایسے موقع کے لیے ایک عدد بھوجپوری گانا ہے، "ریلیا بیرن"![]()
![]()
![]()
جو یوم محبت نہیں منا رہے وہ بھی یہ سب کسی کی محبت میں کر رہے ہیںیہ بھی خوب رہی، بیشتر دنیا آج یوم محب منا رہی ہے یا اس کے خلاف احتجاج میں مبتلا ہے اور آپ تنہا اس دور پار خوبصورت شہر میں ٹرین کا انتظار فرما رہے ہیں۔
اللہ وعدہ وفا کرنے کی توفیق عطا فرمائیں، آمین!اللہ کا شکر ہے. اور کیا ہی خوبصورت شہر ہے. میں نے تو فورا بیگم سے وعدہ کیا کہ میں انہیں یہاں ضرور لے کر آؤں گا. انشااللہ![]()
چاچو آپ کا سفر خوشگوار رہے۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔اطلاعاً عرض ہے کہ میں سعودی عرب جا رہا ہوں، اور ادھر جانے تک مصروفیت زیادہ رہے گی۔ اس لئے محفل میں نہ آ سکوں تو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں۔ 19 فروری کو روانگی ہے، اور مئی میں ان شاء اللہ واپسی۔
خیریت سے جائیں بابا جانی!اطلاعاً عرض ہے کہ میں سعودی عرب جا رہا ہوں، اور ادھر جانے تک مصروفیت زیادہ رہے گی۔ اس لئے محفل میں نہ آ سکوں تو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں۔ 19 فروری کو روانگی ہے، اور مئی میں ان شاء اللہ واپسی۔
یہیں ۔۔۔ آس پاس ۔۔علیکم السلام سیف بھائی کہاں ہوتے ہیں آج کل۔
الحمداللہ ۔۔۔ آپ سنائیں ۔۔وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں؟![]()
![]()
![]()
بحرین آنا ہو تو رابطہ کریں ۔۔اطلاعاً عرض ہے کہ میں سعودی عرب جا رہا ہوں، اور ادھر جانے تک مصروفیت زیادہ رہے گی۔ اس لئے محفل میں نہ آ سکوں تو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں۔ 19 فروری کو روانگی ہے، اور مئی میں ان شاء اللہ واپسی۔
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔الحمداللہ ۔۔۔ آپ سنائیں ۔۔