آوازِ دوست

محفلین
پروفیسر بننے کی مجبوریوں میں سے ایک :)
بہت خوبصورت مجبوری ہے جناب۔ پروفیسر قرار دینے پرکہیں سعود صاحب کو اعتراض نہ ہوکیوں کہ تعلیمی دنیا میں لیکچرر، اسسٹنٹ پروفیسراور پھر ایسوسی ایٹ پروفیسر کے بھی بعد پروفیسرکا درجہ آتا ہےاوریہاں تک پہنچتے پہنچتے بندہ بےحال ہو جاتا ہے اور سعود بھائی نے اگر اپنی فریش تصویر کی بجائے بھلے وقتوں والی تصویرلگائی ہوئی ہے تو اور بات ورنہ اِن میں ابھی تو پروفیسروں والی کوئی بات نظر نہیں آتی۔ :):):)
 
جاسمن

لائبریرین

جی ہاں "پروفیسر" کی اصطلاح ایک خاص حالت کے لئے بھی بولی جاتی ہے۔ بندہ پروفیسر ہو گیا ہے۔
 
بھئی آپ سب تو ہماری پروفیسری کے چرچے لے کر بیٹھ گئے جب کہ ہم نے فقط ایک کلاس گیسٹ لیکچرر کے طور پر لی تھی۔ :) :) :)
 
Top