محمداحمد

لائبریرین
مجھ معصوم کے سر پر۔ :ROFLMAO:
چلو جی! شاعر بهی کبهی معصوم ہوئے ہیں؟
یا تو شاعری کریں یا معصوم بنیں۔۔ چوائس از یورز :rollingonthefloor:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: سچ کہاں برداشت ہوتا ہے لوگوں سے۔۔ ہائے کیسا زمانہ آگیا

:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: :p
 
ایک پیپر لکھ رہے ہیں۔ سوموار کو اس کی ڈیڈ لائن ہے۔ ابھی تک پہلا ڈرافٹ بھی مکمل نہیں ہوا ہے۔ بس کوشش میں لگے ہیئں کہ کسی طرح آج اس کا ڈرافٹ پروفیسر کو نظر ثانی کے لیے دے سکیں۔ گو کہ ایک غیر مکمل ڈرافٹ پہلے سے پروفیسر کے پاس موجود ہے، لیکن اس میں کافی کچھ لکھنا باقی تھا۔ قصہ مختصر ایکہ ناک تک مصروف ہیں، بلکہ شاید ناک سے بھی کچھ اوپر تک۔ :) :) :)
 
مقدس

مجهے کہا ہوتا تو کب کا لکه کے دے چکی ہوتی۔۔۔ سست بهیا
 
بٹیا کی تحریر کی رفتار کے تو ہم ہمیشہ سے قائل رہے ہیں۔ یہاں ہمارے ساتھ مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ ڈھیر سارے خیالات ذہن میں باہم دگر ہو رہے ہوتے ہیں اور صورت تحریر ہونے کے لیے ان میں جنگ چھڑی ہوتی ہے، نتیجتاً کوئی بھی باہر نہیں آ پاتا اور ہم اٹھ کر چہل قدمی کرنے لگ جاتے ہیں۔ ہمارے ایک کولیگ بار بار فرماتے ہیں، "وائی آر یو پیسنگ سو مچ؟" :) :) :)
 
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
Top