اب مجه سے باتیں کریں یہاںجی!
آ گئے ہیں۔
مجهے بهی ساته لے چلیں بهیااگلے جمعہ پھر یورپ کا سفر ہے۔
غالبا پھر پرتگال کو۔
اور وہاں سے شائد شمالی یورپ کا رخ کریں گے۔
شائد آئر لینڈ کا چکر لگے۔ تم وہاں پہنچ جانا۔ پھر دونوں بہن بھائی گھومیں گے۔مجهے بهی ساته لے چلیں بهیا
اب مجه سے باتیں کریں یہاں
سچی اتناااا مزہ آنا مجهے۔۔۔ آپ کا نہیں پتا۔۔۔ آپ کو بس کانوں کا علاج کروانا پڑے گا بعد میںشائد آئر لینڈ کا چکر لگے۔ تم وہاں پہنچ جانا۔ پھر دونوں بہن بھائی گھومیں گے۔
اوئی وہ بهی رہتے ہیں ابهی۔۔۔۔آپ بلال کے سو سوالوں کے جواب دے دیجے باتیں کرنے میں وقت ضائع ہوگا۔
اتنا اونچا بولتی ہو کیاسچی اتناااا مزہ آنا مجهے۔۔۔ آپ کا نہیں پتا۔۔۔ آپ کو بس کانوں کا علاج کروانا پڑے گا بعد میں
اوئی وہ بهی رہتے ہیں ابهی۔۔۔۔
اتنا نہیں بهیااتنا اونچا بولتی ہو کیا
یعنی کہ میں پهر محفل سے فرار ہو جاوںجی!
وہ بھی اور بہت سے لوگ نئے سوال جواب کے لئے پر تول رہے ہیں۔
کوئی بات نہیں۔ میں بھی کوئی کم نہیں۔اتنا نہیں بهیا
اتناااااااااااااااااا
ارے تو پہلے سوالات سے گھبرا کر فرار ہوئیں تھی کیا۔یعنی کہ میں پهر محفل سے فرار ہو جاوں
پهر مزہ آنا۔۔۔۔ آپ کو پتا ناں آف بٹن خراب ہے اس طرفکوئی بات نہیں۔ میں بھی کوئی کم نہیں۔
بہانا اچها ہے ناں بهیاارے تو پہلے سوالات سے گھبرا کر فرار ہوئیں تھی کیا۔
بہانا۔۔ لیکن تم تو مکے دکھانے کی عادی ہو۔بہانا اچها ہے ناں بهیا