محمداحمد
لائبریرین
یعنی کہ میں پهر محفل سے فرار ہو جاوں
فرار ہونے کے بجائے ان سوالوں کے ذرا تیکھے تیکھے جواب دینا شروع کر دیں۔ سوال کرنے والے ہی فرار ہو جائیں گے۔
یعنی کہ میں پهر محفل سے فرار ہو جاوں
اب کهانے کی عادت ہو گئی ہے طلحہ سےبہانا۔۔ لیکن تم تو مکے دکھانے کی عادی ہو۔
اٹس لولی ایٹ دا مومنٹ۔۔۔ سردی بالکل بهی نہیں ہے۔۔ویسے آجکل یوکے کا موسم کیسا ہے ؟
مجه معصوم کو کہاں آتا ہے جواب دینافرار ہونے کے بجائے ان سوالوں کے ذرا تیکھے تیکھے جواب دینا شروع کر دیں۔ سوال کرنے والے ہی فرار ہو جائیں گے۔
مجه معصوم کو کہاں آتا ہے جواب دینا
کہاں ٹوٹا بهیامعصومیت کے پہاڑہی توڑ دیے آج تو آپ نے۔
کہاں ٹوٹا بهیا
چلو جی! شاعر بهی کبهی معصوم ہوئے ہیں؟مجھ معصوم کے سر پر۔
چلو جی! شاعر بهی کبهی معصوم ہوئے ہیں؟
یا تو شاعری کریں یا معصوم بنیں۔۔ چوائس از یورز
معصومیت ایسے نہیں ملتی بهیا جی۔شاعری چھوڑی ہوئی ہے دو چار مہینے سے۔ آپ جز وقتی معصوم سمجھ لیجے۔
پہلے 100 بار اٹهک بیٹهک کریں۔۔۔ شاعری سے توبہ کریں۔۔ پهر سوچیں گے
اور نہیں تو کیا؟یعنی پھر بھی سوچیں گے؟؟؟؟؟؟؟
سعود بهائی
معصومیت ایسے نہیں ملتی بهیا جی۔
پہلے 100 بار اٹهک بیٹهک کریں۔۔۔ شاعری سے توبہ کریں۔۔ پهر سوچیں گے
یعنی پھر بھی سوچیں گے؟؟؟؟؟؟؟
تجمل بھائی !
اب آپ کو ہماری معصومیت کا اندازہ ہوگیا ہوگا۔
اور نہیں تو کیا؟
محفل کی سراٹیفائیڈ معصوم صرف میں ہوں۔۔ ایسے تو نہیں دے سکتی ناں سرٹیفیکیٹ ہر کسی کو۔۔۔سوچ بچار کرنی پڑے گی
فکر نہ کریں۔۔۔۔ آپ دیتے تو انکار کرتےآہستہ بولیں!
ورنہ لوگ سرٹیفییکٹ لینے سے انکار کر دیں گے۔ سند کی تائید و توثیق تو بہت بعد کی بات ہے۔
شاعر معصوم نہیں ہوتے بهیا جانی
اور نہیں تو کیا؟ شاعر بهائیوں کی شاعری بهی بہنا معصوم کو بهگتنی پڑتی ہےتو کیا شاعر کی بہنا معصوم ہوتی ہیں؟؟؟