و علیکم السلام!السلام علیکم!
السلام علیکم!
و علیکم السلام
سعود بھائی کیسے ہیں؟
و علیکم السلام!
کیسے ہیں جناب؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اور ہماری صبح بھی ہو گئی!وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ
صبح ہو گی آپ کی
وعلیکم السلامالسلام علیکم حاضر ہوں سب کہاں ہیں
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اور ہماری صبح بھی ہو گئی!
و علیکم السلام!السلام علیکم حاضر ہوں سب کہاں ہیں
مجھے تو لگتا ہے ننھی پری آپ سے ناراض ہو گئی ہے جو کل سے نہیں آئی۔ہم ننھی پری کو یاد کر رہے ہیں کل سے۔
خادم کے پاس بیدار ہونے کا اجازت نامہ موجود ہے!ہممم ممم ممم
توبہ کیجیے حضور! ایسی تو کوئی بات ہو ہی نہیں سکتی!مجھے تو لگتا ہے ننھی پری آپ سے ناراض ہو گئی ہے جو کل سے نہیں آئی۔
خادم کے پاس بیدار ہونے کا اجازت نامہ موجود ہے!
میں بھی ٹھیک ہوں بھائی کیا سُنا ئیں بھائیو علیکم السلام!
یہیں پر ہیں جناب ہم نے کہاں جانا ہے۔
آپ سنائیے کیسی ہیں؟
آپ مجھے غصہ نہیں دلائیں
اور اجازت نامہ کون سا
دکھائیں ذرا مجھے
یقینا ابھی ناشتہ سے محروم ہوں گے۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اور ہماری صبح بھی ہو گئی!
گانے کا تو نہیں کہا تھا ۔ احوال ضرور بیان کر سکتی ہیں آپ۔میں بھی ٹھیک ہوں بھائی کیا سُنا ئیں بھائی