اشتیاق علی
لائبریرین
کہاں ہیں کہاں ہیں۔ ذرا بلاؤ جلدی سے۔fahim بھیا آ گئے ہیں
یپییی ی
کہاں ہیں کہاں ہیں۔ ذرا بلاؤ جلدی سے۔fahim بھیا آ گئے ہیں
یپییی ی
یقینا ابھی ناشتہ سے محروم ہوں گے۔
آتے ہیں ، آتے ہیںکہاں ہیں کہاں ہیں۔ ذرا بلاؤ جلدی سے۔
یہ ہوئی نہ بات۔ کہیے جناب کیا حال ہیں۔ منگنی کی بہت بہت مبارکباد ہو۔السلام علیکم
جی ادھار کے نیٹ پر
باس بیٹھے کوئی کام کررہے تھے میرے والے سسٹم پر
میرا جذباتی پن دیکھ کر انہوں نے کام چھوڑ کر سسٹم میرے حوالے کردینگ
السلام علیکم
جی ادھار کے نیٹ پر
باس بیٹھے کوئی کام کررہے تھے میرے والے سسٹم پر
میرا جذباتی پن دیکھ کر انہوں نے کام چھوڑ کر سسٹم میرے حوالے کردینگ
الحمداللہ ٹھیک ہوں آپ کیے ہیں بھائیوعلیکم السلام
کیسی ہیں بٹیا رانی؟
بھئی پہلے آنے تو دیں پھر مٹھائی بھی کھا لیں گے۔آتے ہیں ، آتے ہیں
مٹھائی تو کھا لیں پہلے
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں!الحمداللہ ٹھیک ہوں آپ کیے ہیں بھائی
ہم ننھی پری کو یاد کر رہے ہیں کل سے۔
مجھے تو لگتا ہے ننھی پری آپ سے ناراض ہو گئی ہے جو کل سے نہیں آئی۔
اچھا آپ نے مجھے گانے کے لیے نہیں کہا تھا پکی بات ہے نا بھائیگانے کا تو نہیں کہا تھا ۔ احوال ضرور بیان کر سکتی ہیں آپ۔
ایک مسکان میں دو دو جواب ۔ بہت خوب۔
و علیکم السلام!
السلام علیکم
جی جناب گانے گانا اچھی بات نہیں ہے۔اچھا آپ نے مجھے گانے کے لیے نہیں کہا تھا پکی بات ہے نا بھائی