تبسم
محفلین
کیسا ہے آج کا دن آپ کاالحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں!
کیسا ہے آج کا دن آپ کاالحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں!
بڑا ہی خوشگوار موسم ہے۔ باہر خوبصورت سی دھوپ بکھری ہے۔کیسا ہے آج کا دن آپ کا
پر کبھی کبھی گالینا چاہئے وہ بھی بے سُراجی جناب گانے گانا اچھی بات نہیں ہے۔
بےپر کبھی کبھی گالینا چاہئے وہ بھی بے سُرا
و علیکم السلام!
بٹیا رانی کیسی ہیں آپ؟
ٹھیک ہوں بھیا لوگوعلیکم السلام
کیسی ہیں ننھی پری؟
افففففففففففففففففففف دھوپ کانام ہی نالیں بھائی یہان تو بہت گرمی ہو رہی ہےبڑا ہی خوشگوار موسم ہے۔ باہر خوبصورت سی دھوپ بکھری ہے۔
وعلیکم السلام بھیاااالسلام علیکم
جی ادھار کے نیٹ پر
باس بیٹھے کوئی کام کررہے تھے میرے والے سسٹم پر
میرا جذباتی پن دیکھ کر انہوں نے کام چھوڑ کر سسٹم میرے حوالے کردینگ
بہت اچھے ۔ کل سے محفل آمد نہیں ہوئی کیا وجہ تھی؟ اور سعود لالہ بہت پریشان تھے۔ٹھیک ہوں بھیا لوگ
ٹھیک ہوں اپیاوعلیکم السلام چندا
کیسی ہو
یہ کام ہر کسی کے بس کا نہیں ہو تا ہےبے
سُرا
آج جس قسم کی دھوپ یہاں پھیلی ہے وہ بہت خوشگوار ہے۔افففففففففففففففففففف دھوپ کانام ہی نالیں بھائی یہان تو بہت گرمی ہو رہی ہے
لیکن میں نے لالہ کو پریشان نہیں کیا!`بہت اچھے ۔ کل سے محفل آمد نہیں ہوئی کیا وجہ تھی؟ اور سعود لالہ بہت پریشان تھے۔
ٹھیک کہا آپ نے۔ صرف آپ جیسے بے سروں کا کام ہے۔یہ کام ہر کسی کے بس کا نہیں ہو تا ہے
شاید ننھی پری کل سے منتر پڑھ کر غائب ہو گئی اور پھر محفل کا بھی چکر نہیں لگایا اس وجہ سے پریشان ہوں گے۔لیکن میں نے لالہ کو پریشان نہیں کیا!`
وہ لڑائی تو محترمہ روز ہی کرتی ہیں۔ اور انہیں محفل پر بھی نہیں لاتی ۔آج جس قسم کی دھوپ یہاں پھیلی ہے وہ بہت خوشگوار ہے۔
گھر میں سبھی کیسے ہیں؟ اور باجی سے آپ کا جھگڑا آخری دفعہ کب ہوا؟ اور کس بات پر؟
گھر میں بھی سب ٹھیک ہیں بھائی ۔ اب یہ تو آپ کو باجی ہیں بتائیں گی مجھے تو یاد نہیں ہےآج جس قسم کی دھوپ یہاں پھیلی ہے وہ بہت خوشگوار ہے۔
گھر میں سبھی کیسے ہیں؟ اور باجی سے آپ کا جھگڑا آخری دفعہ کب ہوا؟ اور کس بات پر؟
محفل تک تو شاید لے آئی ہیں!وہ لڑائی تو محترمہ روز ہی کرتی ہیں۔ اور انہیں محفل پر بھی نہیں لاتی ۔
ٹھیک ہے پھر بتا دیجیے گا کہ سعود بھیا نے یہ سوال پوچھا ہے جس کا جواب ان پر قرض ہے!گھر میں بھی سب ٹھیک ہیں بھائی ۔ اب یہ تو آپ کو باجی ہیں بتائیں گی مجھے تو یاد نہیں ہے
کون ہیں؟ کہاں ہیں؟ پہچان کیا رکھی ہے؟ ذرا ہمیں بھی تو بتائیے۔ ان کی شکایت کرنی ہے مجھے۔محفل تک تو شاید لے آئی ہیں!