مقدس
لائبریرین
ہیلو عائش
کیسی ہو
ہیلو عائش
دیکھو لو بعد میں کہیں امین بھیا ٹپ نہ مانگ لیںاوکے اوکے میں کرتی یوں فرمائش ۔۔۔۔ ویٹو ذرا۔۔۔ یو ٹیوب سے دیکهوں
اچھی ہوںہیلو عائش
کیسی ہو
یہ تو امین بھیا کو کچھ زیادہ ہی بڈھا نہیں بنادیاآمین بھیااا ففٹیز کا کوئی بھی گانا چلے گا
چاند کب سے مشرق سے نکلنے لگا؟لیکن اتنے روشن چاند تو مشرق سے بھی نہیں نکلتے آج کل
آمین بھیااا ففٹیز کا کوئی بھی گانا چلے گا
ایسے چاند تو مشرق، مغرب، شمال، جنوب کہیں سے بھی نکل سکتے ہیںچاند کب سے مشرق سے نکلنے لگا؟
کیسے چاند؟ایسے چاند تو مشرق، مغرب، شمال، جنوب کہیں سے بھی نکل سکتے ہیں
جیسے مائیں اپنے بچوں کو کہتی ہیںکیسے چاند؟
وہ تو شاید خود کو سورج کہنا چاہ رہی ہوتی ہیں جس کی روشنی چاند منعکس کرتا ہے۔جیسے مائیں اپنے بچوں کو کہتی ہیں
ہائے میرا چاند سا بچہ
آڈیو اور ویڈیو؟؟غم دیے مستقل، کتنا نازک ہے دل،
یہ نہ جانا، ہائے ہائے یہ ظالم زمانہ
پھٹ رہا ہے جگر، پڑ رہا ہے مگر
مسکرانا، ہائے ہائے یہ ظالم زمانہ
ہی ہی ہی ہی
آڈیو اور ویڈیو؟؟
یہ تو اب ماؤں کو ہی معلوموہ تو شاید خود کو سورج کہنا چاہ رہی ہوتی ہیں جس کی روشنی چاند منعکس کرتا ہے۔
بحرین ۔۔۔الحمدللہ۔
اللہ کا احسان ہے۔
آپ کہاں ہیں آج کل؟
وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟السلام علیکم ۔۔ مساء النور ۔۔