محمداحمد
لائبریرین
بحرین ۔۔۔
ہمارا استفسار اردو محفل سے غیر حاضری کی بابت تھا۔
بحرین ۔۔۔
غیر حاضری کی وجہ کام میں مصروفیت ۔۔
ہمارا استفسار اردو محفل سے غیر حاضری کی بابت تھا۔
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ۔۔وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟
بحمدہ اللہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ آج کافی عرصہ بعد سودا سلف کی خریداری کو نکلے تو سارا دن اسی میں لگ گیا۔الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ۔۔
لگے ہاتھوں کچھ پرتگالی قصے ہی سنا دیتے۔لیجیے ہم پھر سفر پر
آج کافی عرصہ بعد سودا سلف کی خریداری کو نکلے تو سارا دن اسی میں لگ گیا۔
سفر بخیر بھیالیجیے ہم پھر سفر پر
کل تو آٹا اور چاول لائے، دالوں کی کافی اقسام گھر میں موجود ہیں۔ہاہاہا۔ وہ جو کہتے ہیں نا کہ ’’ آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہوگیا۔
وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں؟
الحمدللہاللہ کا لاکھ لاکھ احسان ہے،، ابھی کیا مشغولیت ہے
آفس شریف میں براجمان ہیں۔اللہ کا لاکھ لاکھ احسان ہے،، ابھی کیا مشغولیت ہے
یہ کس کو فرمایا؟الحمدللہ
مجھے آپ کی وہ تصویر بہت خوب لگی جس میں آپ گھر میں قصائی بنے تھے
آفس شریف میں براجمان ہیں۔
سوری خلیل صاحب کویہ کس کو فرمایا؟