عائشہ عزیز
لائبریرین
یہی کہ کل ککڑ دی ماس کھائی!
ہم نے بھی
یہی کہ کل ککڑ دی ماس کھائی!
ککڑ یا ککڑی؟
ہم نے بھی
ککڑککڑ یا ککڑی؟
بے چارہ ککڑ!
بھیا پنجابی میں ماس کہنے کی کوشش کر رہے تھےماس ۔ گوشت ؟ سندھی میں بھی ماس کہتے ہیں ۔۔
اور ہندی میں بھی گوشت کو ماس کہتے ہیں۔ماس ۔ گوشت ؟ سندھی میں بھی ماس کہتے ہیں ۔۔
اچھا تو جو آپ نے کھایابے چارہ ککڑ!
ہاں تو بھیا نے جو کھایا وہ بھی بے چارہ ہوا ناں پھرہاہاہا ۔۔ آپ لوگوں کو کیا پتا کہ ککڑ ہی تھا ۔۔ اس کی مؤنث نہیں ؟
بے چارگی سے کون مبرا!اچھا تو جو آپ نے کھایا
یہ جاننا تو بہت ہی سہل ہے، بس اس کے سامنے دانہ ڈل دیں اور غور سے دیکھیں، اگر چگ رہا ہو تو ککڑ، اگر چگ رہی ہو تو ککڑی، اور اگر دانہ ڈالنے پر بھی نہ چگے تو پھر لذیذ کھانا۔ہاہاہا ۔۔ آپ لوگوں کو کیا پتا کہ ککڑ ہی تھا ۔۔ اس کی مؤنث نہیں ؟
چوزہبے چارگی سے کون مبرا!
اور یہ کیسے پتا چلے گا کہ چگ رہا ہے یا رہی ہے؟یہ جاننا تو بہت ہی سہل ہے، بس اس کے سامنے دانہ ڈل دیں اور غور سے دیکھیں، اگر چگ رہا ہو تو ککڑ، اگر چگ رہی ہو تو ککڑی، اور اگر دانہ ڈالنے پر بھی نہ چگے تو پھر لذیذ کھانا۔
اگر کھانے کے بعد زور دار بانگ دے تو ککڑ چگ رہا ہے، اگر آہستہ سے اقامت کہہ دے تو ککڑی چگ رہی ہے۔۔اور یہ کیسے پتا چلے گا کہ چگ رہا ہے یا رہی ہے؟
اگر مرغ ہوا تو چگ رہا ہوگا، اور اگر مرغی ہوئی تو چگ رہی ہوگی۔اور یہ کیسے پتا چلے گا کہ چگ رہا ہے یا رہی ہے؟
سعود بھیااااااگر مرغ ہوا تو چگ رہا ہوگا، اور اگر مرغی ہوئی تو چگ رہی ہوگی۔
یہ تھوڑا ٹھیک لگ رہا ہےاگر کھانے کے بعد زور دار بانگ دے تو ککڑ چگ رہا ہے، اگر آہستہ سے اقامت کہہ دے تو ککڑی چگ رہی ہے۔۔