قرۃالعین اعوان
لائبریرین
میں بھی کافی اچھی ہوںمیں اچھی ہوں آپ کیسی ہیں؟![]()
میں بھی کافی اچھی ہوںمیں اچھی ہوں آپ کیسی ہیں؟![]()
جی جی میری بہنا جو ہیںمیں بھی کافی اچھی ہوں![]()
دو اور سمائیلیز بھی ہیں ٹریڈ مارک ۔۔۔ہی ہی ہی یہ بات تو بالکل ٹھیک ہے
اور ساتھ ہی کافی عرصے بعد آپ کا ٹریڈ مارک اسمائیلی بھی دکھائی دیا![]()
ہاہاہا ۔۔۔ میں بھی تمہاری بہنا بن جاتی ہوں پھر تو ۔۔جی جی میری بہنا جو ہیں![]()
بالکل بالکلجی جی میری بہنا جو ہیں![]()
ذرا یاد کروائیے گا کونسے؟دو اور سمائیلیز بھی ہیں ٹریڈ مارک ۔۔۔
آپ آلریڈی ہیں ناںہاہاہا ۔۔۔ میں بھی تمہاری بہنا بن جاتی ہوں پھر تو ۔۔![]()
اور سنائیںبالکل بالکل![]()
ایک تو اسی پوسٹ میں تھا۔۔ ایک تالیوں والا۔۔ذرا یاد کروائیے گا کونسے؟![]()
ایک تو اسی پوسٹ میں تھا۔۔ ایک تالیوں والا۔۔
ہم یہیں پائے جاتے ہیں اور اکثر و بیشتر یہیں ہوتے ہیں۔ البتہ کبھی کبھار اوپر سلیمانی ٹوپی آ گرتی ہے۔ہوا بھی کریں ۔۔ کوئی تو ہو ۔۔![]()
اما بعد!تقریر کر لیں بھلا اس میں کیا ہے
نحمدہ و نصلی علی ۔۔۔
پھر تو وہ تبسیم ہوئی!یہ تقریر سے زیادہ ترسیل کریں گے سمائیلیز کی ۔۔![]()
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ ہماری عینو بٹیا کیا کر رہی ہیں آج کل؟ﷲ کا شکر بھیواآپ کیسے ہیں ؟
![]()
ابھی تو گھنٹی بھی نہیں بجی تھیاما بعد!![]()
![]()
اور پھر، و ما علینا الا البلاغ!![]()
![]()
![]()
کیا بلی کے گلے میں گھنٹی بندھ گئی؟ابھی تو گھنٹی بھی نہیں بجی تھی
یہ کس بلی کی بات ہو رہی ہےکیا بلی کے گلے میں گھنٹی بندھ گئی؟![]()
![]()
![]()
اب پنجابی کا سہارا لے کر کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں بھیاسانوں کی پتا؟![]()
![]()
![]()
یہی کہ کل ککڑ دی ماس کھائی!اب پنجابی کا سہارا لے کر کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں بھیا