عائشہ عزیز
لائبریرین
سب لوگ مصروف ہوگئے ہیں کبھی کبھی آتے ہیں بسجو لوگ سب آتے تھے کہاں ہیں ؟ عندلیب سسٹر۔۔ مہ جبین آنٹی ۔۔ مقدس ملائکہ ؟
سب لوگ مصروف ہوگئے ہیں کبھی کبھی آتے ہیں بسجو لوگ سب آتے تھے کہاں ہیں ؟ عندلیب سسٹر۔۔ مہ جبین آنٹی ۔۔ مقدس ملائکہ ؟
شمشاد بھائی کے چھوڑ کے جانے سے سب سے زیادہ فرق پڑا ہے ۔۔سب لوگ مصروف ہوگئے ہیں کبھی کبھی آتے ہیں بس
جی میں خود انہیں بہت مس کرتی ہوںشمشاد بھائی کے چھوڑ کے جانے سے سب سے زیادہ فرق پڑا ہے ۔۔
بی ایس مکمل ہوا تھا ناں ابھی ماسٹرز کر رہی ہوں۔تمہارا ماسٹرز مکمل ہو گیا عائشہ ؟
ہاں تو یہاں بولنا بھی ہوتا ہے ناں بھیالیکن ہم تو یہیں ہوتے ہیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
وعلیکم السلام!السلام علیکم
تقریر؟ہاں تو یہاں بولنا بھی ہوتا ہے ناں بھیا
اتنے دن میں نظر تو آج آئے ہیں ۔۔۔۔لیکن ہم تو یہیں ہوتے ہیں۔
ہم تو روز یہیں ہوتے ہیں بٹیا۔اتنے دن میں نظر تو آج آئے ہیں ۔۔۔۔
ہوا بھی کریں ۔۔ کوئی تو ہو ۔۔ہم تو روز یہیں ہوتے ہیں بٹیا۔
تقریر کر لیں بھلا اس میں کیا ہے
یہ تقریر سے زیادہ ترسیل کریں گے سمائیلیز کی ۔۔تقریر کر لیں بھلا اس میں کیا ہے
نحمدہ و نصلی علی ۔۔۔
ہی ہی عائش پری کیسی ہیں ؟وعلیکم السلام
وہ آئے گھر ہمارے ۔۔۔ایسا ہی کچھ کہتے ہیں شاید
ہی ہی ہی یہ بات تو بالکل ٹھیک ہےیہ تقریر سے زیادہ ترسیل کریں گے سمائیلیز کی ۔۔
ﷲ کا شکر بھیو اآپ کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام!
کیسی ہیں عینو بٹیا؟
میں اچھی ہوں آپ کیسی ہیں؟ہی ہی عائش پری کیسی ہیں ؟