قرۃالعین اعوان

لائبریرین

زیک

مسافر
ہیلو بھئی یہ سارے محفلین کہاں غائب ہیں؟
فرحت کیانی آپی!!!! آپ تو بلانے پر ہی آتی ہیں ناں
ابن سعید بھائی آپ کہاں ہیں آج کل نظر ہی نہیں آ رہے؟
اوہ عینی آپی آئیں تھیں مجھے پتا بھی نہیں چلا
محفل کو ایسا سانپ سونگھا ہے کہ فرزانہ بھی ہو کر چلی گئیں اور پتا ہی نہیں چلا۔
 
Top