محمدظہیر
محفلین
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔۔
کیسے ہیں آپ عمر سیف
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اور سفر بھی خوب رہا۔کیسے ہیں اب سعید ؟؟ کیسا رہا سفر ؟؟
ہماری جانب سے آپ کو بھی عید مبارکتمام اہلیانِ اردو محفل کو میری طرف سے عید مبارک ۔
آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک ۔۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اور سفر بھی خوب رہا۔
عید کی مبارکباد قبول فرمائیں۔
الحمداللہ ۔۔ آپوعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ عمر سیف
اللہ کا فضل ہے۔ معاف کیجیے آپ کو میں نے عید کی مبارک بادنہیں دیالحمداللہ ۔۔ آپ
خیر مبارک ۔۔ آپ کو بھی عید مبارکاللہ کا فضل ہے۔ معاف کیجیے آپ کو میں نے عید کی مبارک بادنہیں دی
عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو
عائشہ بلائیں اور کوئی نہ آئے۔ کیا ایسا ممکن ہے؟ہیلو بھئی یہ سارے محفلین کہاں غائب ہیں؟
فرحت کیانی آپی!!!! آپ تو بلانے پر ہی آتی ہیں ناں
ابن سعید بھائی آپ کہاں ہیں آج کل نظر ہی نہیں آ رہے؟
اوہ عینی آپی آئیں تھیں مجھے پتا بھی نہیں چلا
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ۔۔صبح النور ۔۔
الحمداللہ ۔۔ شولنک یا شیخ ۔۔؟علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیف حالک؟