اب آپ غیر حاضر رہیں گے بھیا تو میں کس سے باتیں کروں گی یہاں تو کوئی ہوتا ہی نہیںاللہ کا شکر ہے۔
اب جب تم غیر حاضر رہو گی تو تمہارے حصے کی باتیں بھی مجھے ہی کرنا پڑیں گی۔
الحمداللہ ۔۔ آپ ؟؟وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟
کیسی ہیں ؟وعلیکم السلام عمر بھائی
ٹھیک ہوں بھائیکیسی ہیں ؟
میں تو اکثر آتا جاتا ہوں۔اب آپ غیر حاضر رہیں گے بھیا تو میں کس سے باتیں کروں گی یہاں تو کوئی ہوتا ہی نہیں
اور آپ آجکل خشکی پر ہیں یا تری پر؟میں تو اکثر آتا جاتا ہوں۔
خشکی پر۔اور آپ آجکل خشکی پر ہیں یا تری پر؟
ابھی تیسرا سمسٹر شروع ہوگیا ہے بھیاخشکی پر۔
تم اپنی یونیورسٹی کی سناؤ۔
بڑی ہوگئی ہے بھائی بس تصویر دور سے لی ہےعائشہ آپ کی بلی بڑی کب ہوگی ۔ چار سال سےاتنی ہی ہے
اچھا میں سمجھا ابھی تک جتنی تھی اتنی ہی ہےبڑی ہوگئی ہے بھائی بس تصویر دور سے لی ہے
آپ تو کافی پرانے ممبر لگ رہے ہیں پہلے کبھی دیکھا نہیں آپ کو
اچھا میں سمجھا ابھی تک جتنی تھی اتنی ہی ہے
ہاں ذرا پڑھائی میں مصروف رہتا ہوں اس لیے کم آتا جاتا ہوں۔ آپ نے بھی محفل میں میرا ستقبال کیا تھا اس لیے بلی یاد رہی
آپ نے ایم بی اے کا سن رکھا ہے؟ماسٹر آف بزنس مینیج منٹ اس کی پڑھائی
آپ کیا پڑھتے ہیں؟
الحمداللہ ۔۔ دونوں خیریت سے ہیں ۔۔ٹھیک ہوں بھائی
آپ سنائیں انابیہ اور آیان کیسے ہیں؟
کیسے ہیں اب سعید ؟؟ کیسا رہا سفر ؟؟القصہ ہم آٹھ روزہ سفر سے گھر لوٹ آئے ہیں۔