محمدظہیر
محفلین
اللہ شفائے کاملہ عاجہ عطا فرمائےآیان کا ہلکا ہلکا بخار ہے میں تو جا رہی ہوں اب فی امان اللہ
اللہ شفائے کاملہ عاجہ عطا فرمائےآیان کا ہلکا ہلکا بخار ہے میں تو جا رہی ہوں اب فی امان اللہ
تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں جو کردار ہے باگھا، اس کے انداز میں کہیں تو، "جیسی جس کی سوچ!"یہ کیا میرے آنے تک پوری مٹھائی غائب ؟
ہاں تا کہ بوقت ضرورت ثبوت لا کر سامنے رکھا جائے ۔۔آرکائیونگ شعبے سے جڑے ہیں تو ریکارڈ رکھنا تو ہماری فطرت ثانیہ ہونی چاہیے۔
میں نے تارک مہتا کا مکمل اپی سوڈ ابھی تک نہیں دیکھا بہر حال آپ نے ہمارے لیے بھی کچھ مٹھائی رکھی ہے یا سب کو بانٹ دیاتارک مہتا کا الٹا چشمہ میں جو کردار ہے باگھا، اس کے انداز میں کہیں تو، "جیسی جس کی سوچ!"
ہم نے کبھی آرکائیونگ کی علیحدہ سروس شروع کی تو اس کی ٹیگ لائن ہوگی، "۔۔۔ تا کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے!"ہاں تا کہ بوقت ضرورت ثبوت لا کر سامنے رکھا جائے ۔۔
آپ زیادہ لالچ میں پڑ کر براہ راست ہاتھ سے کھانے کی فراق میں تھے تو نقصان تو ہونا ہی تھا۔میں نے تارک مہتا کا مکمل اپی سوڈ ابھی تک نہیں دیکھا بہر حال آپ نے ہمارے لیے بھی کچھ مٹھائی رکھی ہے یا سب کو بانٹ دیا
بھیا کام کر کے بھوک اتنی لگ رہی تھی ناں اسی لیے ہم لالچی بن گئے تھےآپ زیادہ لالچ میں پڑ کر براہ راست ہاتھ سے کھانے کی فراق میں تھے تو نقصان تو ہونا ہی تھا۔
کیاریوں سے اسٹرابیری توڑ کر کھاتے ہوئے آپ کو دیکھ لیا گیا تھا اس لیے زیادہ بیچارگی دکھانے کا کوئی فائدہ نہیں۔ البتہ جرمانے کے لیے ضرور تیار رہیے گا اگر کیاریوں کی انچارج سے معافی نہ ملی تو۔بھیا کام کر کے بھوک اتنی لگ رہی تھی ناں اسی لیے ہم لالچی بن گئے تھے
بھیا جسے آپ اسٹرا بیری کہ رہے ہیں مونگ پھلی تھی، اسٹرابیری تو @حمیرا آپی کھا گئیں!کیاریوں سے اسٹرابیری توڑ کر کھاتے ہوئے آپ کو دیکھ لیا گیا تھا اس لیے زیادہ بیچارگی دکھانے کا کوئی فائدہ نہیں۔ البتہ جرمانے کے لیے ضرور تیار رہیے گا اگر کیاریوں کی انچارج سے معافی نہ ملی تو۔
یہ مونگ پھلی زمین کے اندر کے بجائے اسٹرابیری کی طرح پودے کی شاخوں میں کب سے لگنے لگی اور اس کی رنگت سرخ اور گلابی کس سن میں ہوئی؟بھیا جسے آپ اسٹرا بیری کہ رہے ہیں مونگ پھلی تھی، اسٹرابیری تو @حمیرا آپی کھا گئیں!
میں اسٹرابیری سمجھ کر کھانے ہی والا تھا اسٹرابیری رنگ چھوڑنے لگی، تحقیقات کے بعد معلوم ہوا کسی نے اسٹرابیری نکال کر مونگ پھلیوں کو وہاں چپکا دیا ہےیہ مونگ پھلی زمین کے اندر کے بجائے اسٹرابیری کی طرح پودے کی شاخوں میں کب سے لگنے لگی اور اس کی رنگت سرخ اور گلابی کس سن میں ہوئی؟
ابھی آپ کو بہانے بازی کی ٹریننگ لینے کی ضرورت ہے۔میں اسٹرابیری سمجھ کر کھانے ہی والا تھا اسٹرابیری رنگ چھوڑنے لگی، تحقیقات کے بعد معلوم ہوا کسی نے اسٹرابیری نکال کر مونگ پھلیوں کو وہاں چپکا دیا ہے
یہ تو ہےابھی آپ کو بہانے بازی کی ٹریننگ لینے کی ضرورت ہے۔
بلکہ ہمیں تو یہ بھی یاد ہے کہ، "کڑیے تسی وڈی سوہنی او تے تہاڈا ناں وی وڈا سوہنا اے!"اوئی کڑیے۔۔۔۔ میں محفل کی معصوم ترین
سعود بھیا خیر تو ہے نا اج پنجابی بڑی فر فر بول ریے ہوبلکہ ہمیں تو یہ بھی یاد ہے کہ، "کڑیے تسی وڈی سوہنی او تے تہاڈا ناں وی وڈا سوہنا اے!"
ہمارے لیے کچھ بچا یا نہیں پھرکھانے میں بھی اچھی تھی۔
آپ مٹھائی کا برتن صاف کرنے کے بجائے اپنا ہاتھ صاف کرنے کی کوشش کریں۔ زیادہ آنا کانی کریں گے تب تک برتن صاف ہو چکا ہوگا اس لیے چاہیں تو کسی کے ہاتھ سے چمچ جھپٹ سکتے ہیں۔
ننھی پری اور مسکان پری کو پتا چلے گا کہ آپ نے ان کے لیے الگ سے بچا کر نہیں رکھا تو آپ کی خیر نہیں۔
یہ تو کھلے عام بے ایمانی ہوئی۔ جن کی خود نعمت کدے پر حکومت ہو وہ ایسا کہیں تو ظلم تصور کیا جائے گا۔
ہی ہی ہی ہی ہی نس جاؤ بھیابلکہ ہمیں تو یہ بھی یاد ہے کہ، "کڑیے تسی وڈی سوہنی او تے تہاڈا ناں وی وڈا سوہنا اے!"
چلیے سبھی ادھر آئیے، مٹھائی تقسیم کرنے کی گھڑی آ گئی ہے۔ محفل دو روز بعد بحال ہو گئی۔