حمیرا عدنان
محفلین
ارے واہ فش اکیلے اکیلے کھا رہی ہیں کیسا ٹیسٹ ہے فش کاتھینک یو تھینک یو
میں ذرا فش کھا رہی تھی اس لیے دیر ہوگئی
کیسی ہیں آپ سس؟
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہو
ارے واہ فش اکیلے اکیلے کھا رہی ہیں کیسا ٹیسٹ ہے فش کاتھینک یو تھینک یو
میں ذرا فش کھا رہی تھی اس لیے دیر ہوگئی
کیسی ہیں آپ سس؟
پہلی جنوری کی سالگرہ نا قابل اعتبار ہوتی ہے۔اللہ اب اتنی بھی ظالم نہیں اپنی سالگرہ والے دن کسی پر حملہ کرتی
belated سالگرہ مبارکاللہ اب اتنی بھی ظالم نہیں اپنی سالگرہ والے دن کسی پر حملہ کرتی
اتفاق سے آج میں نے بھی فش کھائی ہے کچھ دیر پہلےتھینک یو تھینک یو
میں ذرا فش کھا رہی تھی اس لیے دیر ہوگئی
کیسی ہیں آپ سس؟
سنا ہے کہ جنہیں اپنی پیدائش کے دن کا علم نہیں ہوتا وہ یکم جنوری رکھ لیتے ہیں۔ کیا یہ درست ہے؟پہلی جنوری کی سالگرہ نا قابل اعتبار ہوتی ہے۔
فش اور ٹائیں ٹائیں فش میں کیا تعلق ہے؟تھینک یو تھینک یو
میں ذرا فش کھا رہی تھی اس لیے دیر ہوگئی
کیا یہ الزام ہے؟ مجھے سوچ لینے دیںپہلی جنوری کی سالگرہ نا قابل اعتبار ہوتی ہے۔
مجھے اپنی پیدائش کے دن کا پتا ہے وقت کا بھی اور جگہ کا بھیسنا ہے کہ جنہیں اپنی پیدائش کے دن کا علم نہیں ہوتا وہ یکم جنوری رکھ لیتے ہیں۔ کیا یہ درست ہے؟
آپ کی سالگرہ کا دن تو بہت پر رونق ہوتا ہے ۔۔پوری دنیا مناتی ہےمجھے اپنی پیدائش کے دن کا پتا ہے وقت کا بھی اور جگہ کا بھی
سب نے فش کھائی ہے میں بھی فرائی کرنے لگی ہوں سارہ آپی ویسے آپ نے اور کھانی ہے تو بتا دیںاتفاق سے آج میں نے بھی فش کھائی ہے کچھ دیر پہلے
کتنی ایکوریسی کے ساتھ؟مجھے اپنی پیدائش کے دن کا پتا ہے وقت کا بھی اور جگہ کا بھی
ابو نے ڈائری میں لکھی ہوئی تھی ہم سب بہن بھائیوں کی تاریخ پیدائشکتنی ایکوریسی کے ساتھ؟
ایک تو یہ سبب ہے اور دوسرا سبب آن لائن رکنیت کے وقت اگر درست تاریخ پیدائش نہ بتانی ہو تو عموماً پہلی جنوری کا انتخاب سہل ترین ہوتا ہے اور یاد رکھنے میں بھی آسانی ہوتی ہے۔سنا ہے کہ جنہیں اپنی پیدائش کے دن کا علم نہیں ہوتا وہ یکم جنوری رکھ لیتے ہیں۔ کیا یہ درست ہے؟
الزام تو نہیں البتہ فالس نیگیٹیو کا شکار سمجھ لیں بٹیا۔کیا یہ الزام ہے؟ مجھے سوچ لینے دیں
ابھی تو کھائی ہے ۔۔۔سب نے فش کھائی ہے میں بھی فرائی کرنے لگی ہوں سارہ آپی ویسے آپ نے اور کھانی ہے تو بتا دیں
کیا آپ سب محفلین نے میرے خلاف اتحاد کر لیا ہے؟ایک تو یہ سبب ہے اور دوسرا سبب آن لائن رکنیت کے وقت اگر درست تاریخ پیدائش نہ بتانی ہو تو عموماً پہلی جنوری کا انتخاب سہل ترین ہوتا ہے اور یاد رکھنے میں بھی آسانی ہوتی ہے۔
ہم تو عام مشاہدہ بتا رہے تھے بٹیا رانی۔کیا آپ سب محفلین نے میرے خلاف اتحاد کر لیا ہے؟
دن، گھنٹہ، منٹ، سیکنڈ؟ابو نے ڈائری میں لکھی ہوئی تھی ہم سب بہن بھائیوں کی تاریخ پیدائش
میری پیدائش امریکہ میں نہیں ہوئیدن، گھنٹہ، منٹ، سیکنڈ؟
شہر، ہسپتال، وارڈ، کمرہ؟
دس پندرہ منٹ کی ایکوریسی سے تو مجھے بھی اپنی پیدائش کا وقت پتا ہے اور ہسپتال اور فلور بھی۔میری پیدائش امریکہ میں نہیں ہوئی