قرۃالعین اعوان
لائبریرین
یہ لیجیے بھیا!اگر بن گئی تو مجھے بھی ایک کپ دے دیجیے بہت تھکاوٹ محسوس کررہا ہوں
یہ لیجیے بھیا!اگر بن گئی تو مجھے بھی ایک کپ دے دیجیے بہت تھکاوٹ محسوس کررہا ہوں
واہ ! چائے ہو تو ایسی ۔ کئی دنوں بعد اتنی مزے دار چائے پی ہے۔یہ لیجیے بھیا!
فکر نہ کریں، محفل میں گاہے گاہے پانی سے بجلی بنانے کی بات چلتی رہتی ہے، کچھ نہ کچھ ہو رہے گا اس کا بھی۔کم از کم بجلی ضایع ہوتی اگربہت دیر تک کوئی نہ دیکھے تو موٹر کے جلنے کا بھی امکان ہوتا۔
بہت بہت شکریہ بہنا ویسے اچھا کیا جو چینی مکس نہیں کی میں چائے چینی کے بغیر ہی پیتی ہوںیہ لیجیے چائے☺
کیوں بہنا مٹھاس سے یہ گریز کیوں☺بہت بہت شکریہ بہنا ویسے اچھا کیا جو چینی مکس نہیں کی میں چائے چینی کے بغیر ہی پیتی ہوں
جی پھر تو ٹھیک ہے ۔ کیا ایسا نہیں کہ اب تک بجلی پانی سے ہی بنتی رہی ہے۔فکر نہ کریں، محفل میں گاہے گاہے پانی سے بجلی بنانے کی بات چلتی رہتی ہے، کچھ نہ کچھ ہو رہے گا اس کا بھی۔
ارے ہم تو دودھ سے بھی گریز کرتے ہیں بس ویسے ہی کو پرابلم نہیں ہے بس اچھا نہیں لگتی چائے میں چینیکیوں بہنا مٹھاس سے یہ گریز کیوں☺
آپ سے تو 2016 کا کیلنڈر لانے کو کہا گیا تھا؟ لائی ہیں تو ڈرائنگ روم میں لگا دیںکل 2015 کا آجر دن ہے اس لیے آج ہی سارا کام مکمل کر لیں
یہ سوچ کر کہیں آپ جنریٹر میں پانی نہ ڈال آئیں۔جی پھر تو ٹھیک ہے ۔ کیا ایسا نہیں کہ اب تک بجلی پانی سے ہی بنتی رہی ہے۔
آپ بارہ دری میں ہیں گھر میں نہیں یہاں کہاں سے آگیا ڈرائنگ رومآپ سے تو 2016 کا کیلنڈر لانے کو کہا گیا تھا؟ لائی ہیں تو ڈرائنگ روم میں لگا دیں
دیکھنے میں تو اچھی لگ رہی ہےہم نے یہ مٹھائی بنائی تھی، جس جس کو کھانا ہے وہ چمچ لے کر آجائیں۔ لیکن اس کے بعد پھر سے کام پر لگ جائیں۔
میرے پاس چمچ نہیں ہے ، ہاتھ صابن سے ابھی دھو کر آیا ہوں، اجازت دیں تو ابھی صاف کردیتا ہوںہم نے یہ مٹھائی بنائی تھی، جس جس کو کھانا ہے وہ چمچ لے کر آجائیں۔ لیکن اس کے بعد پھر سے کام پر لگ جائیں۔
مزیدار!!!☺☺ہم نے یہ مٹھائی بنائی تھی، جس جس کو کھانا ہے وہ چمچ لے کر آجائیں۔ لیکن اس کے بعد پھر سے کام پر لگ جائیں۔
گیارویں دروازے کے باہر میں نے ڈراونگ روم بنا دیا ہے آپ نے شاید نہیں دیکھاآپ بارہ دری میں ہیں گھر میں نہیں یہاں کہاں سے آگیا ڈرائنگ روم
اندر ہاتھ مارا تو میں نے نہیں کھانی بھائی آپ الہلال بھائی کو منع کریںمیرے پاس چمچ نہیں ہے ، ہاتھ صابن سے ابھی دھو کر آیا ہوں، اجازت دیں تو ابھی صاف کردیتا ہوں
افف بھیا مجھے آپ سے جیلیسی ہو رہی ہے ۔۔ اتنی اچھی کوکنگ آپ کی ۔۔ میری کیوں نہیں ہے ۔۔ بہت زبردست لگ رہی ہے ۔۔۔ہم نے یہ مٹھائی بنائی تھی، جس جس کو کھانا ہے وہ چمچ لے کر آجائیں۔ لیکن اس کے بعد پھر سے کام پر لگ جائیں۔
آپ اپنا حصہ کٹھورے میں نکال لیجیے اور مجھے کھانے دیںاندر ہاتھ مارا تو میں نے نہیں کھانی بھائی آپ الہلال بھائی کو منع کریں