تبسم
محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہااہاہااتنا فخر اچھا نہیں ہوتا ۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہااہاہااتنا فخر اچھا نہیں ہوتا ۔
اتنا دماغ ہمارے پاس کہاں؟چلیں اشتیاق بھائی، ان جوابات کی روشنی میں آپ ان کی باجی کا پتہ لگائیں! اور یہ بھی معلوم کریں کہ دونوں میں سے زیادہ جھگڑالو کون ہیں؟
یعنی ابھی تک ہم بحال نہیں ہوئے تھےیہ کون سا موقع ہے بے حال ہونے کا، یہ تو بحال ہونے کا موقع ہے۔
اب میں کیا کہوں آپ نے بات کی ہے بس میں نے کچھ لڑیوں میں دیکھا ہے آپ کی اُن سے بات ہو چوکی ہے ۔ اب بسمیری کہاں بات ہوئی ہے ان سے؟
میں بس اتنا کہوں گی کے ہم دونوں میں سے کوئی بھی جھگڑالو نہیں ہے ہاں باجی بہت ہی غصہ والی ہیںچلیں اشتیاق بھائی، ان جوابات کی روشنی میں آپ ان کی باجی کا پتہ لگائیں! اور یہ بھی معلوم کریں کہ دونوں میں سے زیادہ جھگڑالو کون ہیں؟
اور وہ یہ کہگلے درد کا لاجواب اور دائمی علاج ہے ناں میرے پاس۔
اور مسکانیں سب سے زیادہ کس کے پاس ہیں؟میں بس اتنا کیوں گی کے ہم دونوں میں سے کوئی بھی جھگڑالو نہیں ہے ہاں باجی بہت ہی غصہ والی ہیں
ابھی کریں ابھی کریں ابھی کریں ناں بھیااااااامیں نے بھلا کہاں جانا تھا۔
جہاں جانا تھا پھر لوٹ کر گھر کو آنا تھا
نیٹ تو ٹھیک نہیں ہوا تبھی اس کی چھٹی ہوگئی۔
ویسے فکر ناٹ ہم جلدی اس کا کچھ کرتے ہیں
میں ٹھیک ہوں چاچوو علیکم السلام
کیسی ہو مانو بلی؟
آپ کو کیوں لگ رہا ہے بھیا؟شاید ننھی پری کل سے منتر پڑھ کر غائب ہو گئی اور پھر محفل کا بھی چکر نہیں لگایا اس وجہ سے پریشان ہوں گے۔
وہ تو میری مسکانوں پر پابندی لگاتی ہیں ہیں کافی حد تک کم کرنے لگے ہوںاور مسکانیں سب سے زیادہ کس کے پاس ہیں؟
بالکل بھی نہیں! اگر انھوں نے ایسا کچھ کیا تو احتجاج بلند کیا جائے گا!وہ تو میری مسکانوں پر پابندی لگاتی ہیں ہیں کافی حد تک کم کرنے لگے ہوں
سنڈے تک کا ٹائم دے دیا جائےابھی کریں ابھی کریں ابھی کریں ناں بھیااااااا
اممممسنڈے تک کا ٹائم دے دیا جائے
سنا ہے کچھ لوگ اپنی بہنا کو یاد کررہے تھے۔
پریوں نے بالکل درست سنا ہے!سنا ہے کچھ لوگ اپنی بہنا کو یاد کررہے تھے۔
پریوں نے بالکل درست سنا ہے!
اب آپ کی طبیعت کیسی ہے ننھی پری؟