تبسم
محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ایسا کام آپ جیسے لوگ کے بس کا جو نہیں ہےٹھیک کہا آپ نے۔ صرف آپ جیسے بے سروں کا کام ہے۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ایسا کام آپ جیسے لوگ کے بس کا جو نہیں ہےٹھیک کہا آپ نے۔ صرف آپ جیسے بے سروں کا کام ہے۔
ہمیں اتنی ساری معلومات ہوتی تو کیا بات تھی!کون ہیں؟ کہاں ہیں؟ پہچان کیا رکھی ہے؟ ذرا ہمیں بھی تو بتائیے۔ ان کی شکایت کرنی ہے مجھے۔
اچھا جی بتا دؤں گی وہ جب آئیں گی نا جب دے دیں گیٹھیک ہے پھر بتا دیجیے گا کہ سعود بھیا نے یہ سوال پوچھا ہے جس کا جواب ان پر قرض ہے!
اتنا فخر اچھا نہیں ہوتا ۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ایسا کام آپ جیسے لوگ کے بس کا جو نہیں ہے
محترم یہ اتنی ساری تھوڑی ہیں چند ایک ہی تو ہیں۔ہمیں اتنی ساری معلومات ہوتی تو کیا بات تھی!
قرض کیوں لیا تھا انہوں نے؟ٹھیک ہے پھر بتا دیجیے گا کہ سعود بھیا نے یہ سوال پوچھا ہے جس کا جواب ان پر قرض ہے!
اچھا جی بتا دؤں گی وہ جب آئیں گی نا جب دے دیں گی
جی یہاں ہیںکہاں ہیں کہاں ہیں۔ ذرا بلاؤ جلدی سے۔
محترم یہ اتنی ساری تھوڑی ہیں چند ایک ہی تو ہیں۔
ہم کو کیا پتا؟قرض کیوں لیا تھا انہوں نے؟
جی آیاں نوں۔ ویلکم جناب۔جی یہاں ہیں
شکریہ جنابیہ ہوئی نہ بات۔ کہیے جناب کیا حال ہیں۔ منگنی کی بہت بہت مبارکباد ہو۔
کس نے کہا میں اُن کو محفل پر نہیں لاتی ہوں وہ نہیں آتی ہیں تو میں کیا کر سکتی ہوں یہ تو اُن کے موڈ پر ڈیپینڈ کر تا ہے جب موڈ ہو گا آجائیں گی۔ ویسے اُن کی آپ سے بات ہو چوکی ہےوہ لڑائی تو محترمہ روز ہی کرتی ہیں۔ اور انہیں محفل پر بھی نہیں لاتی ۔
ہم کو کیا پتا؟
الحمد اللہ ہم خیریت سے ہیں۔ ارے ابھی کہاں آپ بے حال ہونے لگے۔ مگر انتظار کیجئے دن میں بھی تارے نظر آئیں گے آپ کو۔شکریہ جناب
حال بس ابھی تک حال میں ہیں
بے حال نہیں ہوئے
آپ سنائیں۔
جی وہی کرینگوعلیکم السلام بھیا
اچھا ہوا ناں۔۔۔
اب جا کر وہ سارا دھاگہ پڑھیں پہلے
میری کہاں بات ہوئی ہے ان سے؟کس نے کہا میں اُن کو محفل پر نہیں لاتی ہوں وہ نہیں آتی ہیں تو میں کیا کر سکتی ہوں یہ تو اُن کے موڈ پر ڈیپینڈ کر تا ہے جب موڈ ہو گا آجائیں گی۔ ویسے اُن کی آپ سے بات ہو چوکی ہے
یہ کون سا موقع ہے بے حال ہونے کا، یہ تو بحال ہونے کا موقع ہے۔شکریہ جناب
حال بس ابھی تک حال میں ہیں
بے حال نہیں ہوئے
آپ سنائیں۔
میں نے بھلا کہاں جانا تھا۔وعلیکم السلام بھیااا
کہاں چلے گئے تھے آپ؟؟؟
مجھے کوئی نہیں پتا جلدی سے اپنا نیٹ ٹھیک کروائیں ہاں نہیں تو!
چلیں اشتیاق بھائی، ان جوابات کی روشنی میں آپ ان کی باجی کا پتہ لگائیں! اور یہ بھی معلوم کریں کہ دونوں میں سے زیادہ جھگڑالو کون ہیں؟کس نے کہا میں اُن کو محفل پر نہیں لاتی ہوں وہ نہیں آتی ہیں تو میں کیا کر سکتی ہوں یہ تو اُن کے موڈ پر ڈیپینڈ کر تا ہے جب موڈ ہو گا آجائیں گی۔ ویسے اُن کی آپ سے بات ہو چوکی ہے