فرحت کیانی
لائبریرین
میں بھی نہیں؟میں تو یونیورسٹی میں ہوں
اب کوئی مجھے ڈانٹے نہیں کہ میں پڑھ نہیں رہی۔۔ اچھا ساتھ ساتھ پڑھ بھی رہی ہوں
ویسے عائشہ اگر کسی نے ڈانٹا تو فورا مجھے ٹیکسٹ کر دیں. دیکھیں پھر کیا ہوتا ہے.
میں بھی نہیں؟میں تو یونیورسٹی میں ہوں
اب کوئی مجھے ڈانٹے نہیں کہ میں پڑھ نہیں رہی۔۔ اچھا ساتھ ساتھ پڑھ بھی رہی ہوں
آپ ایسا کریں کہ ایک عدد مفصل مضمون میں اس زنگ آلودہ بندوق کی ساری گولیاں ہم پر برسا دیں، کہ اسی بہانے زنگ تو اترے!السلام علیکم سعود بھائی. کیسے ہیں آپ؟
میری بندوق کو بھی پڑے پڑے زنگ ہی لگ رہا ہے. لگتا ہے کچھ کرنا ہو گا.
نظر آنے کا ارادہ بھی بنتا ہے مگر 'وقت سے کون کہے..آہستہ'
فہیم بھائی یہ آپ میگنیفائینگ گلاس لے کر کیا ڈھونڈ رہے ہیں؟#سناٹا
اپنی ہی آواز کی گونج بارہ دری کی دیواروں سے ٹکرا کر لوٹ رہی ہے
زیک بھائی آپ کی پروفائل پک تو بہت اچھی ہے یہ مجھے آپ جیسے کیوں لگ رہے ہیں؟احتیاط سے کہ بارہ دری کا کوئی ستون گر کر کچل نہ دے
سعود بھیا آپ نے فرحت آپی کو 'جن' کہا۔۔ بری بات!!ہمارے پاس تو ڈانٹنے والی بندوق کبھی رہی ہی نہیں اور جن کے پاس ہے وہ آج کل نظر ہی نہیں آتیں۔
آپ کی ڈانٹ تو قسمت والوں کی ملتی ہے اپیا۔۔ اس کے لیے تو میں ہر وقت تیار ہوںمیں بھی نہیں؟
ویسے عائشہ اگر کسی نے ڈانٹا تو فورا مجھے ٹیکسٹ کر دیں. دیکھیں پھر کیا ہوتا ہے.
اس لئے کہ میری تصویر ہے۔زیک بھائی آپ کی پروفائل پک تو بہت اچھی ہے یہ مجھے آپ جیسے کیوں لگ رہے ہیں؟
جن پہ تھا تکیہ وہی پتے ہوا دینے لگے!سعود بھیا آپ نے فرحت آپی کو 'جن' کہا۔۔ بری بات!!
اچھاا پھر تو آپ کارٹون بن کر بہت اچھے لگ رہے ہیںاس لئے کہ میری تصویر ہے۔
یہ پتوں پر تکیہ کرنے والے دن اب گزر گئے بھیا۔۔ یا امریکہ میں ابھی بھی پتوں پر تکیہ کیا جاتا ہے۔ اگر ایسا ہے تو بتا دیں ہم آپ کو یہاں سے تکیے بھجوا دیں۔جن پہ تھا تکیہ وہی پتے ہوا دینے لگے!
لیکن تکیہ تو "جن" پہ تھا نا؟یہ پتوں پر تکیہ کرنے والے دن اب گزر گئے بھیا۔۔ یا امریکہ میں ابھی بھی پتوں پر تکیہ کیا جاتا ہے۔ اگر ایسا ہے تو بتا دیں ہم آپ کو یہاں سے تکیے بھجوا دیں۔
لیکن 'جن'، 'پتے' کب سے ہونے لگے؟لیکن تکیہ تو "جن" پہ تھا نا؟
سانوں کی پتا؟ مشکل اردو تو پتر کو آتی ہے نا۔لیکن 'جن'، 'پتے' کب سے ہونے لگے؟
آپ کو کچھ بھی نہیں آتا ناں۔۔آپ فیل ہوگئے ہیں پھر بھیاسانوں کی پتا؟ مشکل اردو تو پتر کو آتی ہے نا۔
شائد ایک دری دُھلنے کے لئے دی ہوئی ہے۔کچھ دیر میں کیوں؟ کیا بارہ دریاں اکٹھی کرنا مشکل ہو رہا ہے؟
ہمیشہ کی طرح!آپ کو کچھ بھی نہیں آتا ناں۔۔آپ فیل ہوگئے ہیں پھر بھیا
اوہو۔۔ایسے کھلے عام نہیں بتاتے فیلیئرہمیشہ کی طرح!
اب بتانے کے لیے اور کچھ ہو ہی نہ تو کیا کریں پتر جی؟اوہو۔۔ایسے کھلے عام نہیں بتاتے فیلیئر
بتانے کے لیے اس لیے کچھ نہیں ہے کہ آپ کا سبجیکٹ بہت بورنگ ہےاب بتانے کے لیے اور کچھ ہو ہی نہ تو کیا کریں پتر جی؟
یہ تو زنگ اتارنے سے بھی مشکل کام ہے سعود بھائی.آپ ایسا کریں کہ ایک عدد مفصل مضمون میں اس زنگ آلودہ بندوق کی ساری گولیاں ہم پر برسا دیں، کہ اسی بہانے زنگ تو اترے!