عثمان
محفلین
اللہ کا شکر ہے۔الحمدللہ بخیر و عافیت ہوں
آپ کے مزاج کیسے ہیں ؟
محفل میں خوش آمدید!
اللہ کا شکر ہے۔الحمدللہ بخیر و عافیت ہوں
آپ کے مزاج کیسے ہیں ؟
بہت نوازشاللہ کا شکر ہے۔
محفل میں خوش آمدید!
کم آنے والوں کو ہم بھی کم کم دکھائی دیتے ہیں۔اللہ کا شکر ہے۔
آپ سنائیے۔۔ آپ محفل میں کچھ کم ہی دیکھائی دیتی ہیں آج کل۔
میرا تو محفل میں روزانہ ہی آنا ہوتا ہے۔کم آنے والوں کو ہم بھی کم کم دکھائی دیتے ہیں۔
اللہ کا شکر ہے۔
پھر ایسا ہے کہ پہلے آپ کا کیفیت نامہ دیکھتے رہتے تھے تو آپ کی آمد کا پتہ رہتا تھا۔۔۔۔میرا تو محفل میں روزانہ ہی آنا ہوتا ہے۔
ہی فارم میرا پسندیدہ فارم ہے۔السلام علیکم
محفل کی بارہ دری میں خوش آمدید۔
کم و بیش ایک ایک ہزار پیغامات مشتمل لڑیوں کا سلسلہ جسے "کون ہے جو محفل میں آیا" کے نام سے جانا جاتا رہا ہے کی سو لڑیاں مکمل ہونے پر ایک سنچری سیلیبریشن کی لڑی کھولی گئی تھی جو ٹھیک چار ماہ بعد آج پورے بیس ہزار پیغامات کے ساتھ ایک ہزار صفحات پر پھیل گئی ہے۔ لہٰذا اس سلسلے کو وہیں مقفل کر کے عمومی گفتگو و حاضری کے لئے محفل کی بارہ دری کے دروازے وا کیے جاتے ہیں۔
نوٹ: اگر اس پیغام میں سعود بھیا کے لہجے کی بو محسوس ہو تو اسے محض اتفاق گردانا جائے۔
ٹھیک ہوں اللہ کے فضل سےو علیکم السلام ظہیر بھائی۔
کیا حال ہے؟
نماز جمعہ ہوئی؟الحمد لِللّٰہ
نہیں، ابھی تیاری ہے۔ ہماری مسجد میں ایک بجے اردو خطبہ شروع ہو جاتا ہے۔ یعنی ابھی پندرہ منٹ ہیںنماز جمعہ ہوئی؟
جی.نہیں، ابھی تیاری ہے۔ ہماری مسجد میں ایک بجے اردو خطبہ شروع ہو جاتا ہے۔ یعنی ابھی پندرہ منٹ ہیں
جی ضرور. آپ بھی نہ بھولیںدعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
یہاں ۱۲ دریاں بچھی ہوئی ہیں"محفل کی بارہ دری" اس کا کیا مطلب ہےِ؟