سید عاطف علی

لائبریرین
وہ جو میت کے موقعے پر زیرِ استعمال ہوتی ہیں۔
فہیم ایسا نہیں ہے ؛ دری کا میت سے کوئی خاص تعلق نہیں ۔ یہ کسی بھی جگہ کسی بھی موقع پر بچھانے کے کام آسکتی ہیں اور آتی ہیں ۔
یہ کپڑے کی چادر سے موٹی ہوتی ہیں اور قالین سے پتلی ہوتی ہیں ۔ صاف چادر کے لیے "انڈر لے" کے طور پر استعمال ہوتی ہیں۔
 
فہیم

عاطف بھائی آپ تو سنجیدہ ہوگئے:)
مجھے علم ہے کہ دری کیا ہوتی ہے اور کہاں کہاں استعمال ہوتی ہے:)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میں تو یونیورسٹی میں ہوں
اب کوئی مجھے ڈانٹے نہیں کہ میں پڑھ نہیں رہی۔۔ اچھا ساتھ ساتھ پڑھ بھی رہی ہوں
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہمارے پاس تو ڈانٹنے والی بندوق کبھی رہی ہی نہیں اور جن کے پاس ہے وہ آج کل نظر ہی نہیں آتیں۔ :) :) :)
السلام علیکم سعود بھائی. کیسے ہیں آپ؟
میری بندوق کو بھی پڑے پڑے زنگ ہی لگ رہا ہے. لگتا ہے کچھ کرنا ہو گا.
نظر آنے کا ارادہ بھی بنتا ہے مگر 'وقت سے کون کہے..آہستہ'
 
Top