ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہت خوب ۔ میں نے ان کا شوارما ٹرائی نہیں کیا۔ البتہ ویسے شوارمے بہت کھائیے ہیں۔ یہاں ستیانہ روڈ پر خیام والوں کا بھی اچھا ہوتا ہے۔ وہ تو اکثر کھاتے ہی رہتے ہیں۔
خیام والوں کی بریانی کھائی ہوئی ہے اور شاکر بھائی کو جہانگیر کا پلاؤ بہت پسند ہے :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
تو کیا آپ کو نہیں کھلایا انہوں نے وہ پلاؤ؟
نہیں :)
ہم زیادہ تر کالج میں ہی کھاتے ہیں ، اور وہاں ہم بریانی منگوا لیتے ہیں لاثانیہ والوں کی ، وہ بھی بہت مزے کی ہوتی ہے ، گھر کھانا ہو تومیں خود بنا لیتی ہوں بریانی ، پلاؤ یا چائنیز وغیرہ ، اب اکثر مزید چائنیز اور اٹالین کھانوں کی ترکیبیں ڈھونڈتی رہتی ہوں :)
 
اشتیاق علی

م م م م۔ چائینیز ہمیں کب کھلا رہی ہیں؟ :):):)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
اشتیاق بھائی آپ کن خیالوں میں ہیں، یہ سدا کی کنجوس ہے، یہ کھلا کر ادائیگی آپ سے کروائے گی۔
چاچو آپ سے کہا بھی تھا کہ آپ آ جائیں ہمارے یہاں آپ خودہی نہیں آئے ورنہ اچھا خاصا ڈنر کروانا تھا آپ کو میں نے :)
 
مقدس

لائبریرین
رات کو خواب میں فاتح لالہ کے ساتھ تھی میں :tongue:

فاتح بھیا کے ساتھ خواب میں
پھر تو ڈانٹ ہی سنتی رہی ہو گی۔ مجھے یقین ہے
اور ایک لیکچر یہ کہ

"چلو بیٹا! سو جاؤ، بہت دیر ہو گئی ہے"
"ابھی سات منٹ رہ گئے، چلو تیاری پکڑو اب سونے کی"

یا پھر

پئیے جا رہے ہیں، جیئے جا رہے ہیں
 
Top